*جس زندگی میں ہم اللـــــہ کے لیے وقت نہیں نکالتے، اس زندگی میں پھر ہم اپنے لیے بھی وقت نہیں نکال پاتے۔ بظاہر ہم شاید ایک اچھی روٹین فالو کر رہے ہوں۔ ڈائیٹ، ایکسرسائز، اسکن کئیر، لیکن روح کے لیے وقت نہیں نکلتا۔ ہر وہ راستہ جو اللـــــہ کی طرف نہیں جاتا وہ پھر کسی طرف نہیں جاتا☞◆*❤️
*کروڑوں مِٹ گئے لیکن جِدھر دیکھو اُدھر احمد ﷺ* *زوال اِسمِ محمدؐ ﷺ پر خدا آنے نہیں دیتا* *کوئی رستہ نہیں مِلتا کسی گُستاخ کو عابی* *محمدؐ ﷺ معاف کر بھی دیں خدا جانے نہیں دیتا ...☆* *صلی اللہ علیہ وسلم♥️🥀* ┏━━━━ ﷽ ━━━━┓ 🕋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚♥️𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋 ┗━━━━ ﷽ ━━━━┛