بہت ہو گئی اردو ،انگلش شاعری اب ذرا چائینز میں شاعری کرتے ہیں ۔۔😉☺️🤗😛😝 چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو۔۔😬😬🙊🙊 😜😜😛😛 مرشد 🤗☺️😉😬😜 شن چن شی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی🥺💔 واہ واہ تے کر دو ظالموں۔۔😜😜🤣😂😂🙊🙊
بس بہت ھو گیا 🙄🙄 اب اگر آپ کا ری ایکٹ نہ آیا تو ھم صوفے سے کود کر اپنی جان دے دینگے😰 اڑتے جہاز کے نیچے لیٹ جائینگے😣 سوکھی نہر میں ڈوب کر اپنی جان دے دینگے😷 ڈسپرین کی گولی کھا کر خودکشی کر لینگے😓 ری ایکٹ کریں ورنہ😒 نہیں تو ھم چائے☕ پی کر پھر سے سو جائیں