Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

عنقریب منزل سے ہٹنے والا ہوں میں ۔۔۔🤏🙁
ممکن ہے کے آپ ہم کو ڈھونڈا کریں گے۔۔۔

capt@in
 

*" کِسی کو مِل گئی کِسی کی مُحبت ، کِسی کے پاس رہ گئے کِسی کے وعدے! ۔ " 🖤🙂🥀*

Han ji batae kia Mila apko mukhlis ho kr🙄🙄🙄
c  : Han ji batae kia Mila apko mukhlis ho kr🙄🙄🙄 - 
Beautiful People image
c  : انا رشتے کھا جاتی ہے اور سمجھوتہ جذبات کو کھا جاتا ہے۔۔!! - 
Pakistani Celebs image
c  : دوست ہو یا من پسند شخص تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو تو اچھا نہیں لگتا •• - 
Islamic Quotes image
c  : Hmm hmm hmm - 
Life Advice image
c  🔥 : Right nh.. - 
capt@in
 

assalamualaikum fans .. ma kuch din nhe a sako ga tu post like nhe KR sako ga

Jokes image
c  : Kanjooso follower😾😾 - 
capt@in
 

یہ تماشا ہے میاں تماشے میں یہی ہوتا ہے
تجھ سـے بہتر جو نبھائـے گا جگہ پائـے گا💔. captain

capt@in
 

نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی
ہو مگر خود کی ہونی چاہیے👉👈👉

capt@in
 

⏜°✮
-" •"تیری خواہش کر لی تو کون سا گناہ کر لیا 😒
لوگ عبادت میں پوری کائنات مانگ لیتے ہیں ۔۔

capt@in
 

*🙈جا رہا ہوں افریقہ سچی محبت وہیں ملےگی کالی ھوگی پر دل والی تو ہوگی* 😕🙈🤣🤣🤪🤪🤣🤣

capt@in
 

آج ابا نے موبائل کی تلاشی لی اور بولے یہ صدیق مستری کون ہے جو باربار پوچھ رہا ہے ناشتہ کیا یا نہیں😀😀😀😎😎🙈🙈

capt@in
 

کہیں ،،آنکھ،، ہی نہ بہہ جائے آنسوؤں میں🍂
بہتر ہے پاگل کر دو مسلسل ہنستا رہوں گا🍂

capt@in
 

زندگی اپنی تھی،،،
اور برباد اس نے کی ہے...💯💔🔥

capt@in
 

-🙃🖤
یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے__🥀♠️
𓆩⃝𝐈𝐬𝐡𝐪𝐙𝐚𝐝a😘𓆩๏𓆪

capt@in
 

*🌹سنہرے الفاظ*🌹
*خواہشوں کا قافلہ بھی عجیب ہے ... یہ وہاں سے گزرتا ہے جہاں راستے نہیـــــــــں ہوتے*💞💞

capt@in
 

گزر گئے ھیں بہت دِن رفاقتِ شب میں
اِک عمر ھو گئی ، چہرہ وہ چاند سا دیکھے
تیرے سِوا بھی , کئی رنگ خوش نظر تھے مگر
جو تجھ کو دیکھ چکا ھو ، وہ اور کیا دیکھے
پروین شاکر ❤️

capt@in
 

-🙃🖤
اک میں ہوں ایک آخری درجے کی اذیت
گنتی کے دو ہی لوگ ہیں میرے مکان میں😶💔
𓆩⃝𝐈𝐬𝐡𝐪𝐙𝐚𝐝a😘𓆩๏𓆪