میرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا
اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف
ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
یقیں نہ آۓ تو اِک بات پوچھ کر دیکھو
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
بڑے زوروشور سے چل رہا ہے کاروبار محبت.♠️
کہیں چاہتیں بک رہی ہیں کہیں لوگ بدل رہے ہیں۔♠️
بڑے زوروشور سے چل رہا ہے کاروبار محبت.♠️
کہیں چاہتیں بک رہی ہیں کہیں لوگ بدل رہے ہیں۔♠️
🌼آج لکھنـے کـو کـچھ نہـیں🌺🌹
🌸بــس ایســے سـمجھـو دل اُداس ہـے🌼✨
وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے
,🛑🛑🛑
۔"💔*★᭄ꦿ 🖤مریضِ ؏ــــــشـق 🖋️
میرا لفظ لفظ پریشان میں درد لکھوں تو کہاں لکھوں
میرا قلم ہی نہ رو پڑے میں__ صبر صبر جہاں لکھوں
لٹ گئے ایک ہی انگڑائی میں ایسا بھی ہوا
عمر بھر پھرتے رہے ،، بن کے جو ہشیار بہت
قیس رامپوری
اس قدر نازک مزاج۔ لڑکی ہیں وہ 💚
جھمکے بھی پہنتی ہے تو کان درد کرتے ہیں...🤭🎉
#میـــرا_کـــردار_ہـــی_میـــری_پہچـــان_ہـــے💯👸
#ورنـــہ_میـــرے_نـــام_کـــے_لاکـــھــوں_انســـان_ہـــيں😻✨
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر 👌
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے💯
💕اگر دنیا کو پتا چل جائے کہ مجھے کتنی محبت ہے تم سے❤️
💕تو آدھی دنیا رشک سے مر جائے_______ آدھی حسد سے ❤
اُجڑے دل بسا نہیں کرتے!!
قبر جتنی بھی سجا لو، کوئی زندہ نہیں ہوتا....!! 🖤 🙂
*زندگی سے ہار کے ہی سہی لیکن 💔*
*مسکرانا سیکھ لیا ہے اب میں نے 🙂🖤*
ہائے وہ میرے گن گاتا ہوا شخص
سوچا نہیں تھا کہ اکتا جائے گا🔥😊💔
کبھی خاموش رہنا اور کبھی مسکرانا، کبھی روٹھ جانا اور کبھی مان جانا ۔۔🙈 پھر روٹھ کر محبت کو آزمانا ۔۔ ۔ کئی روپ ہیں عورت کی محبت کے ۔۔ ۔۔ !!!❤
اٹھا کر پھینک دیں اپنی زندگی سے
ہر اس شخص کو جو آپکے زہنی سکون کے لیئے خطرہ ہے ۔۔۔ !!😌💯
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
👈ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ👍
❤️, ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺳُﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ👑.
مجھے یہ کون سمجھائے کہ اس کو یاد کرنے سے 😔
کلیجہ پھٹ بھی سکتا ہے، میرا دل کٹ بھی سکتا ہے 💔
قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں
دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain