hye yr ab to Dil b asa ho gia ha k akela ho kr betha rahoo to sakoon milta ha logo k hajoom ma khatra mahsos hota ha asa lgta ha ab insan nhe ha yaha sb mtlb parst aagye ha.
یہ جو ہم عالمٍ بیداری میں کھل جاتے ہیں.. گم شدہ لوگ ہمیں خواب میں مل جاتے ہیں.. ڈھونڈنے والوں کا معیار خدا جانے مگر.. شہر میں اچھے گنہگار بھی مل جاتے ہیں.. آنکھ چھلکی ہے اگر تیرے بچھڑنے پہ تو کیا.. زلزلے آنے سے پربت بھی تو ہل جاتے ہیں..
ہم میں رہتا ہے کوئی شخص ہمارے جیسا آئینہ دیکھیں تو لگتا ہے تمہارے جیسا بجھ بجھا جاتا ہے یہ بجھتی ہوئی رات کے ساتھ دل ہمارا بھی ہے قسمت کے ستارے جیسا کہیں ایسا نہ ہو کچھ ٹوٹ گیا ہو ہم میں اپنا چہرہ ہے کسی درد کے مارے جیسا لے گئی ساتھ اڑا کر جسے ساحل کی ہوا ایک دن تھا کسی بچے کے غبارے جیسا قوس در قوس کوئی گھوم رہا ہے کیا ہے رقص کرتی کسی لڑکی کے غرارے جیسا کشتیاں بیچ میں چلتی ہی نہیں ہیں منصور اک تعلق ہے کنارے سے کنارے جیسا منصور آفاق
نرالے نرالے سے خوابوں کا موسم جوانی کا عالم سرابوں کا موسم گلابی گلابی سحابوں کا موسم نہیں رہتا ہر دم گلابوں کا موسم مسرت کی گھڑیاں نہیں ٹک سکیں جب بدل کر رہے گا عذابوں کا موسم عزیزو یہ خار گلستاں ہیں شاہد ضرور آئے گا پھر گلابوں کا موسم فقط موسمی ہے یہ جوش جوانی کہ بارش میں جیسے حبابوں کا موسم غضب ڈھا رہا ہے یہ شوق نمائش قیامت ہے یہ بے حجابوں کا موسم گزر جائیں دن کاش ہنستے ہنساتے کسے راس آیا عتابوں کا موسم کما لیجئے چاہے جتنی بھلائی بڑھاپا ہے نامیؔ ثوابوں کا موسم ✍️✍️
شوہر: میرے سینے میں درد ہو رہا ہے جلدی سے ایمبولینس کو فون کرو۔ بیوی: اچھا کرتی ہوں اپنے فون کا پاسورڈ تو بتاؤ؟ شوہر: نہیں رہنے دو۔۔۔ اب تھوڑا ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔ 😜😜😜😜😜🖋✏😆😆😆😆😆😆
توں ھنس رھا ھـے مجھ پہ ، میـــرا حال دیکھ کر اور پھر بھی میں شریکــــ تیرے قہقہوں میں ھوں توں لوٹــــــــ کر بھی ، اہل تمنـــا کو خوش نہیں میں لُٹــــــــ کے بھی وفا کے انہی قافلوں میں ھوں