مرنے کو حرام کہنے والو
جینے کو حلال چھوڑا ھی کب ہے!
🙂🔥
😐 میں تلاش میں ہوں اس سکون کے😢
😥 اہل جہاں جسے موت کہتے ہیں💔💔

❤اگر تم نے مجھے لاکھوں میں چنو گی تو وعده هے میرا❤
❤میں تمیں کروڑوں کی بھیڑ میں بھی کھونے نہیں دوں گا ❤️.. Kuch follow hat gye ha glte sy Marr post ager apki for me ma jare ha to cmnt kren fr ma follow bk krdo ga ..tnx
- ♡
•° 🧚🏻♀🔐🧿°•
🌸" جــو تــم ہــو وہ صــرف تــم ہــو °•✨💕
🥀 نہ تــم سا کوئـی ہے، اور نــہ کوئــی چاہئیے 💯
```یار من ! تجھ سا کوئی یار زمانے میں نہیں
تیرے ہر انگ سے خوشبوئے وفا پھوٹتی ہے!
اے جگر تاب، جگر پاش نگاہیں تو ہٹا
میرے سینے میں محبت کی وبا پھوٹتی ہے
R
Yaar e man, tujh sa koyi yaar zamane me nahi
Tere har ang se khushboo e wafa phoot'ti hai
E jigar taab, jigar pash nigahein to hata
Mere seene me mohabbat ki wafa phoot'ti hai ```hu
*_میں تنہائی پسند نہیں ہوں لیکن_*
*_بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا_*🌚💔
*_🫠Ahmad 🤗
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹️☹️
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
اداسیوں کا اگر یہ موسم
ٹھہر گیا تو غضب کرے گا..ahmad
میرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا
اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف
ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
یقیں نہ آۓ تو اِک بات پوچھ کر دیکھو
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
```اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ میرے سینے میں
ہائے وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے
Ab to bikhra sa pada hai wo mere seene me
Haye wo dil ke tujhe toot ke chaha jis ne``good night koi bat Bure lage ho to sorry all fans.
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
میں تیرے بغیر __یہ وزن اُٹھا نہیں پایا
نوچ کے پھینک آیا ہوں__چہرے سے ہنسی🥲
*اُسے کہنا مجھے تحفے میں کفن ہی دے دے۔۔۔۔!!!!😊*
*تمھارا ساتھ نہ سہی تمھارا تحفہ ہی ساتھ لےجاٶں گا💔😔*
#__میں_جانتا_ہوں_____!!!
کہ زندگی خدا کی دی ہوئی
سب سے بڑی نعمت ہے___
مگر پھر بھی یہ آپ کی ہنسی پہ
واری جا سکتی ہے____
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ کوٸی چاہ کر خود کے لٸے اداسیاں نہیں خریدتا۔۔۔ 😔
