میں تمہیں دوست تو بنا لوں!🧐
مگر تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے گی😒😂
سنا ہے اس کو سخن کے اصول آتے ہیں🌤️
کلام کرے تو منہ سے پھول آتے ہیں🌺✨
اور سنا ہے اس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی✨🦋🌸
بخار بھی ہو تو بچے سکول آتے ہیں😇💫
Slaam to my all Teachers
❤️❤️
"♥️✨"//
"ہم ہی لے کر آئے تھے اُنہیں حد غرور تک"🙂🥀
*نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی♥️*
*محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے😍❤️*
🌺⃝🕊ᤢ͜ 𝙀𝙝𝙇 𝖊 🇼𝙖ƒ𝘼𓂙᭄🦋⃝🕊ᤢ͜⋆
میں تیرے ذکر کے زنداں میں مقیّد ھو کر.....
اک دیوانِ سُخن ______ایسا قَلمبند کروں
جو سُنے،اس میں تیری دِید کی خواہش جاگے
جو پڑھے____تیری اسیری کا بہانا ڈھونڈے....🖤
❤
oye maaf krdy ma suman laga VA bye..سیرت نا ہو تو عارض و رخسار سب غلط
خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا♥️🥀
Kase kase namonia arhe ga dd PR jasy k haya33 ,😂
سیرت نا ہو تو عارض و رخسار سب غلط
خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا♥️🥀
اگر کسی دن تم شدت سے رونا چاہ رہی ہو تو مجھے کال کرنا میں تمہیں چپ کروانے کا وعدہ تو نہیں کر سکتا لیکن میں تمہارے ساتھ رونا ضرور چاہوں گا..☺️💔oh Bhai srf post krta ho 😂😂😂Ap cal pr cal kr daty ho q sad ho Bhai🤦🤣
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوب صورت ہو🎀🥀
جون ایلیا
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
سنو تمہیں ایک راز کی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتاؤں❤❤
جہاں تم نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ۔۔!!!❤❤
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر 👏
مگر تو ___ میرے لیے ترسے😢
💔🥀💔
مسکراہٹ کے پردے میں چھپا ہے دل کا درد
کسے خبر کہ ٹوٹ کے ___بکھرے ہیں ہم کتنا_😔💔
💔😥🥀
بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
🖤🥀
اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصے! تمہیں پتہ ہے؟ مجھے!
تمہارے نام کے انساں بھی پیارے لگتے ہیں❤🥀
دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..!!
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں..!!
🔐🍁
*روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔*
*کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے*😐️✨بے پناہ زندگی
~آتـے جـاتے کی نظر ٹھـہرے ✨✌️
اِتنـی تو کَشّش زات مـیں ہونی چاہیـے🦅🔥 good night Dua m yaf rakhna sb
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain