😊رانجھا😊😂🤣
میں تمہارے پیار میں رسوا ہو گیا___!!!برباد ہو گیا___!!!!ذلیل و خوار ہو گیا😜😂🤣
ہیر___🤭🤭😂🤣
تے میں کیہڑا ڈاکٹر بن گئی آں🙄😂.
مجھے زنجیروں سے باندھ کر
باتوں سے مارا گیا ہے...🥀🖤💔
👸۔۔۔ *نا معلوم شاعرہ* ۔۔۔👸
*✨بعد مرنے کے قدر ہوتی ہے، کتنے مُردہ پرست ہیں ہم لوگ. ,!!🍂🙏💔*
kich waqt kuch log kuch baten bht yad ate ha
lkn B's yad ate ha aur kuch nhe ho skta unka.
روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے
دستبردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے کیا ♥️
*لیکن گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے*💯 🌚💔
زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑ دو 🔐
کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑ نے والے پچھتائیں🐾😌♥️
اور میری زندگی کا تجھ سے ذیادہ خوبصورت حصہ ہے ہی نہیں!!🥀❤️🙂
زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑ دو 🔐
کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑ نے والے پچھتائیں🐾😌♥️
*" اے زندگی تیرے احسان اب نہ بُھولوں گا ، ہر ایک بار ہنسا کر مُجھے رُلایا ہے! ۔ " 💔🙂*
🌹🤩🌸💕 🔥🥀🥀🔥🥀🥀🔥 💕🌸🤩🌹
. 🥳💞 نہ تجھ کو خبر ہوٸ نہ زمانہ سمجھ سکا 🙈🌹
. ❤ میرے جان ❤
. 😍👑 ہم چپکے چپکے تجھ پہ کٸ بار مر گۓ 😘🌹
.🌹 🤩🔥🌹
اُن کے ہونٹوں پہ محبت کی جو ہاں پڑتی ہے
تب کہیں جا کے مری جان میں جاں پڑتی ہے..
ہاں وہ اک شخص میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ھے....♡︎
🖤🥀
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*شـــــــک ایک ایسی بیماری ہے*
*جو انسان کا سکون حرام کر دیتی ہے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
کسی کا ہاتھ کیسے تھام لوں میں😕😑
وہ تنہا مل گی تو ، کیا کہوں گا..؟😔💔
دنیا میں کبھی اچھے لوگوں کی تلاش میں مت نکلنا 😒
کیوں کہ میں ہمیشہ گھر میں ہی ہوتا ہوں 😜😅🤣🤣🙈

: میں ہنستا ھوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔🥀
لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ھم بھی اس جیسے ھوتے۔۔۔۔
🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥
❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر بیٹھا ہے،😍
😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊
🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 بیٹھا ہے،🥰
🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐
👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏
🙊اور کوئی انتظار کرکے بیٹھا ہے،💔
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain