*میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی*
*ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو💔🙂*
aj ka din thora mushkil sa lag Ra ha.
بے مول ہیـــں آپ، اگر آپکی زندگی سے کسی کو خیر نہیــــــں پہنچ رہی----!!❤︎
_کیونکہ ایسی زندگی تو صرف جانور کی ہوتی ہے اشرف المخلوقات کی نہیـــــں-----!!_🍂😞 .
وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں
میرے چہرے پہ رونق کا سبب
انہیں بتاؤ کہ
" هَذَا ھُوَا نُورَالحُب "
یہ ان کی محبّت کی روشنی ہے♥️
*رفتہ رفتہ رویوں کی سمجھ آنے لگی ہم کو* 💖
*پھر دل بھی اٹھتا گیا لوگوں سے* 🖤
💦💞💦
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے❤🥀
🙂ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی💯
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں نُور زہرا 🖤
"شہ رگ سے منسلک ہیں تصور کے سلسلے...
یوں تجھ کو بھول جانے میں جاں کا زیاں بھی ہے!_"
مجھے اپنے ہی جیسے لوگ پسند ہیں
خاموش سادہ منفرد اور تنہا 💔. ...
: کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں عموما وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں تمہارا یوں مکر جانا اچانک یوں بدل جانا تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں ہمیں تو جو ملا اپنا , وہی ڈسنے میں ماہر تھا نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں منافع تو نہیں ملتا خسارے ٹھیک ملتے ہیں
دعا میں یاد رکھنا 🤭
نہانے جا رہاہ ہو 🙄😜
محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتیں مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں۔۔، ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں ❤️
*یہاں ہر شخص اپنی وفاؤں کی مثال دیتا ہے 🖤😌 good night.
*کب ہو گے___ مُیسّر تُم*
*رقیبوں کو___جلانا ہے*🖤Mr
- mita diya gya -