Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

Happy new year friends
may this new year
brings joy, happinesses,
wealth and money

capt@in
 

کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........
💔😞😢💔

capt@in
 

aj to nend nhe arhe

capt@in
 

ھم ھیں کہ اذیت سے نہیں نکلے ابھی
تم ھو کہ نیا عشق بھی کر بیٹھے ھو " خوب!!!!!!!!

capt@in
 

جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام زندگی ہےاور جس کی فل گارنٹی ہےاسکا نام موت ہےلوٹ آؤ اپنے رب کی طرف!دنیا کا سب سے
بڑا سچ كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت😢💯

capt@in
 

*" زندگی میں کُچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مِل سکتیں ، چاہے ہم روئیں ، چِلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں ۔۔۔ کیونکہ ؛ وہ کِسی دُوسرے کے لِیے ہوتی ہیں!* ۔ " 💔🙂

capt@in
 

بہت اچھے ہو کر بھی
آپ ہر کسی کے لئے اچھے نہیں ہو سکتے
کہیں برے بنا دیے جاتے ہیں
کہیں برے ثابت کر دیے جاتے ہیں🍂

capt@in
 

💐ﺍلسلامﻋﻠﯿﮑﻢ.....♥♥♥
🌺ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮬﮯ🌺
📿🥀کہ فاصلےﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ " ﺩﻭﺭ " ﺿﺮﻭﺭﮐﺮﺗﮯ ھیں📿🥀
📿🥀ﻣﮕﺮﺍچھےﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺪﮦ ﺍﺧﻼﻕ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺨﻠﺺ ﺍﻧﺴﺎﻥ ....ﮬﻤﯿﺸﻪ ﯾﺎﺩ ﺭﮬﺘﮯﻫﯿﮟ📿🥀
🥀🌿دلوں میںﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯽ🥀
🌿🥀اللہ ﮐﺮﯾﻢ ﺁﭘﮑﻮ ﺻﺤﺖ - ﻭ - ﻋﺎﻓﯿﺖ ﺗﻘﻮﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ
ﮐﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ والی زندگی عطاء فرمائے.....🥀🌿
عقیدتوں کا فقط ایک پھول مل جائے
مجھے سلیقہ نعت رسولﷺ مل جائے
ادھر میں نعتﷺ پڑھوں ، ادھر مقدر کو
حضورﷺکے قدموں کی دھول مل جائے
صلی الله عليه وسلم❤
❤🌹❤
🥀🌿آمین یارب العالمین

capt@in
 

ajeeb se bat ha agr bnda kuch waqt k Lea busy ho jye to koi yad nhe krta.a1 bhool Jana b insan ki aik fitrat ha.a1

capt@in
 

وہ جن دنوں تو مجھ سے گریزاں تھا بے سبب🍁
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں 💯🖤

capt@in
 

میری ساری شکائتیں فضول گئیں
جب سرِعام اُس نے کہا
" بدکردار "😢

capt@in
 

اعمال بغیـــر اخلاص کے ایسے ہی ہیں جیسے بغیر ایڈریس کے لکھا گیا خط؛ جو کہ اپنی مطلوبہ منزل تک نــہیں پہنچ سکتا..!!!
اسی لیے ہر نیک عمل خالص اللہ کی رضا کےلیے کریں۔۔۔ .
__♥︎⃟✦҈͜͡ _*

capt@in
 

زخم بھر بھی جائیں مگر
داغ تو رہ جاتا ہے💘💔
دوریوں سے کبھی یادیں
تو نہیں مر سکتیں 🥀
💘 captain 💔

capt@in
 

kl ma Dera Ismail Khan sy layyah city ki trf gia to waha pohnch kr mujy aik dost dd ka yad aya ..a1ajeeb bat ha vsay Jin dosto Sy hum ko lagao hota ha wo beach rasty ma chor jaty ha.a1

capt@in
 

غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
🖤🔥

capt@in
 

سکون اور عشق وہ بھی ایک ساتھ❤️🔥❤️🔥💢
رہنے دو غالِب کوئی عقل کی بات کرو💯🔥

capt@in
 

❃◕❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
❃◕❃ صـبـــــح بــخیــر ❃◕❃
🔴 یا اللہ ہم سب کو با اخلاق بنا دے
ہم سب کو تقوی اور پرہیزگاری عطا فرما دے
ہمارے کردار بہتر بنا دے
تاکہ ہمارے کردار سے خوشبو آئے
اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما لے
♦ مَن لَم یَشکُرِ النَّاسَ لَم یَشکُر اللّٰہ‼
💗جـــو شخـــص لوگوں کـــا شکر گــــزار نہــیں ھوتـــا وہ اللّٰہ کـــا بھـــی شکر گزار نہــیں ھوتا .
#القرآن ‼♦‼
یا رب العالمین ‼
ہمیں اپنے بندوں کے احسانات اور ان کے اچھے سلوک کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرنے والا بنا دے
تاکہ ہم تیرے بھی شکرگزار بندوں میں شامل ہو سکیں..
♦یا رب العالمین‼ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما ♦
♦آمیــــــــــن ثم آمیــــــــــن

capt@in
 

alhamdulillah aj ma apny dosto k sath bht hassa bht maza Aya gup sup ma kitny acha waqt hota ha dosto k sath B's hasty rhna fr kb bnda akela hota ha to fr kuch ASA wat yad a jata ha jismy bht tkleefe the ... Allah Dy Dua ha k Allah ap SB ko hamesha khush rakhy...

capt@in
 

"تعلقات نبھانے کیلئے....❣️
وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی
ضرورت ہوتی ہے تو...
بس ایک دوسرے سے ...
مخلص ہونے کی...☘️
وہ تعلق چاہے پھر...
دوستی کا ہو
، محبت کا ہو ...🖤
خون کا ہو یا احساس کا .

capt@in
 

*میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی*
*ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو💔🙂*