Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

" اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں! ۔ " 💔🙂

capt@in
 

:*خاموشی کا مطلب🍁*
*لحاظ ہوتا ہے🍂*
*لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔🥀*

capt@in
 

آؤ دیر تک کرتے ہیں باتیں پیار کی
سو جانا ٹھہر کہ صبح چھٹی ہے اتوار کی

*شکوہ کیسا جناب* 🥀
 *انسان تھا بدل گیا* 🖤
c  : *شکوہ کیسا جناب* 🥀 *انسان تھا بدل گیا* 🖤 - 
capt@in
 

ajeeb dunia ajeeb log..

capt@in
 

ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوئی پیسے نہیں دیتا۔۔
اور جسم کو ننگا کرنے کے لیے لوگ دولتیں لٹا دیتے ہیں۔۔😪
💔💔
#Apne Paese #HameSha kesi se #Achai Karne K liye #Kharch kro #Burai Karne K liye Nai.. 💔

capt@in
 

thore see uljhan ha ....Thora sa sir dard.. good night روح قلب..!!
لاکھوں لوگوں کے درمیاں..!!
میرے دل نے تمہیں چُنا..!!
تمہاری روح کی چمک نے ہمیشہ..!!
مجھے تیری طرف متوجہ ہونے پر مجبور کر دیا..!!
اور اُس دن سے..!!
میرے دل نے..!!
میرے لئے دھڑکنا چھوڑ دیا..!!
اِس کی ہر دھڑکن اب تم سے وابستہ ہے..!!
میں زندہ تو ہوں لیکن..!!
میری ہر دھڑکن میں تیرا نام گونجتا ہے..!!
اور میری روح اِس خوبصورت تال پر..!!
رقص کرتی ہے..!! 🙂🖤
#

capt@in
 

mazy ki bat ya ha k ab koi nhe Raha life ma .. finally I am alone☺️

capt@in
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔

capt@in
 

*ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لو گوں سے*
*ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں۔🔥

capt@in
 

ہر شخص مجھے صورتِ اخبار سمجھ کر
صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رہا تھا 🔥💯

capt@in
 

اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے میں نے
غلطی اس کی تھی ہاتھ میں نے جوڑے
🙃🥲😔

capt@in
 

جس دن میرا ھو گا
آنا لللہ وانا الیہ راجون
اس فن مجھ پر محبتوں کی برسات ھو گی

کاش کچھ دیر کے لیے مر سکتے 
یہ دیکھنے کہ لیے کون کون روتا ھے 
😖😓😔
c  : کاش کچھ دیر کے لیے مر سکتے یہ دیکھنے کہ لیے کون کون روتا ھے 😖😓😔 - 
capt@in
 

اور تم کیا جانو کہ روح کی دھجیاں بکھیر کے💔🥀😔
کہا جاتا ہے_____ " خوش رہو "🌹

capt@in
 

ہم جو بے حال زار بیٹھے ہیں۔۔۔
دل کی دلی میں ہار بیٹھے ہیں!💔🙂j.a khan

capt@in
 

اور ہم نے بھی مخلص بن کر سچے دل سے چاہا کسی کو 🥺💔
مجھے اصول دنیا کا پتہ نہیں تھا کہ مخلص محبت کا لوگ مزاق بنادیتے ہیں

capt@in
 

*ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش**خانہءدل کبھی بازار نہیں ہو سکتا🔥💯*

capt@in
 

میرے ہاتھ میں فون ہے کوئی آسلہ تو نہیں
آپ کی امی کا داماد بن جاؤ کوئی مسلا تو نہیں
*|:̵😘⃟⃪♥️̟⎝⃝ɢ⃯⃖ᴏ͟͞ᴏᴅ̶⃝⃬⃑🧸⃕⃞̶̏🎀̶ᴍ̺̽̏ᴏ͟͞ʀ⃭⃑ɴ͟͞ɪɴ̻⃔ɢ⎠⃝̐❤🩹⃘⃞🪄:̵̟|* Guys😁😁🤣🤣🤣

capt@in
 

شامِ فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی