Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

مثلِ پروانہ نہیں ــــ کچھ زر و مال اپنے پاس
ہم فقط تم پہ ـــ فدا کرنے کو جان رکھتے ہیں
c  : مثلِ پروانہ نہیں ــــ کچھ زر و مال اپنے پاس ہم فقط تم پہ ـــ فدا کرنے کو - 
capt@in
 

assalamu alaikum kasy hi sb follower ... yr Dil pe bojh ha kuch . agr mare koi bat Burre lage ho to maaf kr dana ..vsay many kbhe kisi ko hurt nhe Kia fr v sorry sb sy . moot ka PTA nhe ha kis time aajye B's ap su guzaris krra ho maf krna ma qayamat k din Allah aur kisi insan k aagy sharmenda hony sy bavhny ki B's kosis krra ho mujy maaf kr dana sb🙏🙏

capt@in
 

کوئی تو جسموں سے پار جھانکے🖤
کوئی تو روحوں کے نیل دیکھے💔🥀

capt@in
 

7عمر کچھ نہیں کہتی ! جناب🚫
کار نامے حیثیت بتاتے ہیں

capt@in
 

بہت طویل سہی داستانِ دل ، لیکن!!!!
بس ایک شخص ھے لُبِّ لباب یعنی آپ 🫣😬
🧛♀️

capt@in
 

ایسے ہی سنگل نہیں ہوں
کسی نے جادو ٹونہ کروا رکھا ہے 😷😒😒😒😒
🤣

capt@in
 

دیکھ کر تم کو یقیں ہوتا ہے
کوئی اتنا بھی حسیں ہوتا ہے
دیکھ پاتے ہیں کہاں ہم تم کو
دل کہیں ہوش کہیں ہوتا ہے

capt@in
 

انشا جی اٹھو اب کوچ کرو
اس شہر میں جی کو لگانا کیا
(ابن انشا)
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو باتیں نا بناؤ انشا جی
یہ شہر تمہارا اپنا ہے اسے چھوڑ نہ جاؤ انشا جی
(قتیل شفائی)

capt@in
 

__"🥀🖇️
*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا ___*"
*سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے__'*

capt@in
 

New assistant commissioner (AC) of North nazimabad karachi!

capt@in
 

sorry many kuch dosto ko ignore Kia ab nhe kro ga....

capt@in
 

wo kasa ajeeb shake ha ilssy bat kea bageer rha nhe jata

capt@in
 

" میں کِسی کے لِیے کیسے باعث سُکون بنوں ، میں تو خود اپنے لِیے بھی اذیت ہُوں! ۔ "

capt@in
 

اللّه پاک 🤲
میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا،
اور میرا بہترین اِختتام کرنا.
اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہو
اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے دعا گو رہے.
آمین یارب العالمین🤲🏻

capt@in
 

ہمارے قتل کا ساماں تھے ، وہ لب و عارض
شریک آنکھ کا کاجل بھی واردات میں تھا
ناز مظفّر آبادی

capt@in
 

ااس نے کہا مجھے محبت کی سزا دو😢
میں نے جا کر سب کچھ اس کی امی کو بتا دیا
🤭🤣 ۔۔۔۔۔۔۔ یاھووووووو۔۔۔۔۔۔۔🤣🤭
چنگی کُٹ پئی فیر اونوں۔۔🤫🤭🤭

capt@in
 

سوتے ہوئے شوہر کو بوسہ دینا پیار کی اداؤں میں سے ایک خوبصورت ادا ہے لیکن پاکستان میں بیویاں سوتے ہوئے شوہر کی جیب کی تلاشی لیتی ہیں !😷
🤪✨💜

capt@in
 

عجیبــ عجیبـــ گانـــے آج کل بـن رہـــے ہیں
"میـں جـو جـــی رہـا ہـوں وجہ تـم ہـو"
کمبختـــ آکسیجـن کـــی کوئـــی ویلیـو ہـــی نہیـں رہـــی😕🙄😒
🥀✨

capt@in
 

*کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟*
*غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے🔥*

capt@in
 

" اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں! ۔ " 💔🙂