وہ ملے تو میں مانو کہ معجزے واقعی ہوتے ہیں 👑✌💙
موسیٰ علیہ السلام کی دعا
جہالت کيسی ہوتی ہے جہالت؟
کسی کا مذاق اڑانا ، کسی سے طنزیہ انداز میں گفتگو کرنا، کسی کو طعنے دینا، کسی کو بے عزت کر دینا، کِسی کے رنگ روپ، شکل، قد و قامت پر تبصرے کر دینا ،
کبھی اللّٰه کی آیات کا مذاق بنا لینا۔ لیکن ہمارے معاشرے میں تو یہ مزاح ہے۔ نہیں؟
تو پھر جہالت کیا ہے؟
اللّٰه تعالیٰ کی کتاب سچی یا آپ کا معاشرہ
فیصلہ کر لیں کیوں کہ حضرت موسٰی علیہ السلام تو اللّٰه کی پناہ میں آگئے تھے
آپ کب آئیں گے ؟
اپنے آپ کو جہالت سے کب نکالیں گے ؟
ذرا نہیں پورا سوچیں
* *
تبدیل کرگیا مرے جینے کے ڈھنگ سب
اذنِ وفا کے جرم میں وہ تاب لے گیا
پھر یوں ہوا کہ حوصلے سب پست ہو گئے
اک شخص جینے کے سبھی اسباب لے گیا
یہاں سبھی کو تری بے رخی نے مار دیا
جو بچ گیا تھا اسے زندگی نے مار دیا🙂
اب تو ملنے آ جاؤ اے پارسأ روح
اب تو شیطان بھی قید ہو گیا ہے
اور پھر دِل میں بسے شخص کا مقابلہ
دنیا کا حسین ترین شخص بھی نہیں کر سکتا 🥀🙂
*"یہ دُنیا مکافات عمل ہے ، کسی کا صبر ضائع نہیں ہوگا* ۔"💔🙂🌸🦋
حکم تیرا ہے تو تعمیل کیئے دیتے ہیــــں
زندگی ہجر میں تحلیل کیئے دیتے ہیــــں🍂
تو میری وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہے
راستہ ہی ہے چلو تبدیل...... کیئــے دیتے ہیں🍂
آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پہ بلاؤ
آج اس ہجر کی تکمیل............ کیئے دیتے ہیں🍂
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کو
تو حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیئے دیتے ہیں🍂
#Roمaنa 🍂🖤
کامیابی کے مقابلے میں اطمینان حاصل کرنا زیادہ اچھا ھے کیونکہ کامیابی کو دوسرے لوگ ناپتے ہیں جبکہ اطمینان آپ کا اپنا اثاثہ ہوتا ھے!
_اور من passand شخص کے پاس۔۔!!_
_سارے جہاں کا سکون ہوتا ہے۔۔!!_ ✨♥️
✨♥️🌙
#😍
today is my birthday 💔
درود پڑھیے اُن ﷺ پر
جنہوں نے ایک غمزدہ بچے سے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر تعزیت کی تھی کیوں کہ اُسکی چریا مر گی تھی🕊️🌸
حضرت مُحَمَّدُ مصطفیٰﷺ❤
جمعہ مبارک ❤
#
چلو کھلونوں سے لیتے ہیں لطف پل دو پل
پرانا توڑتے ہیں اور نیا بناتے ہیں...
سنو ہنساتے ہیں چل کر اداس لوگوں کو
برائے زیست نیا سلسلہ بناتے ہیں...
فرحت عباس شاہ...
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے.. 💗
مرتے ہوئے وجود کی حسرت تمام شد
سانسوں سے لپٹی آخری چاہت تمام شد
دستِ قضا بڑھا ہے مری سمت ، الوداع
اے اعتکاف عشق ! عبادت تمام شد
اے بارگاہ حسن ! کوئی فیصلہ تو کر
اس نامراد عشق کی حجت تمام شد
*جنیدرائٹس*
*کیا خــاک ترقی کی ہے دنیا نے 💔🙂*
*مریضِ عــشـق تو آج بھی لاعلاج بیٹھے ہیں🙂*
جنید مرزا
بڑی خاموشی ھے ہر طرف🙄🤔
عشق ہو گیا ہے سب کو 😕😉😁
یا پیکج ختم ہوگیا ہے 😉🤔😒
*
تجھ پے اٹھیں ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوادی ہم نے !
سگریٹ پینے والے افراد سے گزارش ہے کہ آپ سگریٹ کو ایسے چھوڑیں جس طرح میاں صاحب نے پاکستان چھوڑا ہے
🤣🤣🤣
بعض اوقات کوئی ہماری🌹🌹 خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا 🌹🌹
اور ہم اس کو احساس قصے سنا رہے ہوتے🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain