*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *مخالفت ڈٹ کر کریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں ، مخالفت جرات مند ، دلیر لوگ کرتے ہیں جبکہ منافقت بزدلوں اور بدنسلوں کی صفت ہے* *🍂ارشـاد نـوری🍂*
تمام پاکستانیوں کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ عید کےلیے کپڑوں شپڑوں کی تیاریاں کر لیں پھر نا کہنا کہ رات کے 12بجے کون سا چاند نظر آ گیا-- ہاہاہاہاہاہاہاہاہا You should be care
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں ؛ جو اپنی نشوونما میں فقط توجہ اور دیکھ بھال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے* *🍂ارشـاد نـوری🍂*