سنا تھا روز قیامت کوئی کسی کا نہیں رہے گا ۔۔۔
مگر یہ معاملہ تو دنیا میں دکھائی دے رہا ہے ۔۔۔🖤
اداس لوگوں کی مسکراہٹ سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے!!!
°__•°•|[🌸❤🩹🌸]
جہاں محــؔـبت ہو 👩❤️👨
🦋 وہاں بہـ͜ـؔـتر ڪی ضـــّْ͢ـرورت نہــؔـیں ہوتی🙈😘
✨وہاں تـــّْ͢ـو نامڪمل شخـ͜ـؔـص بھـــّْ͢ـی پوری ڪائنات لگـ͜ـؔـتا ہے👫🌏
💯 _______
🥰, میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤️
*مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی انہیں نبوت بھی ملی اور امامت بھی*
*مرد کی فطرت کہہ کر ان کی توہین نہ کریں کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لیے دس اچھے کردار کے مرد بھی ہوتے ہیں..♥️🦋*
💔🔥۔_____"🕊️
✫"______✍︎"کبھی کبھی ہم
وہ بھی کھو دیتے ہیں
جسکا
ہم بڑے مان سے
لوگوں کو بتاتے ہیں کہ
یہ صرف اور صرف میرا ہے..!!✫
🌕🖇️_🌴🥷🌴_🌍❄️
*جب آپ اپنا ٹوٹا دل اور* .
*تھکا جسم لے کر اس*
*رب کے در پر جاتے ہیں تو*
*وہ آپ کو سنبھال لیتا ہے*
*اپنی رحمتــــــــــــــ سے* . . .
♥️🖇️✨🌸//_
حشر میں اے خدا نہ دینا
پھر سزا کوئی زندگی جیسی۔۔۔🥺💔
جون ایلیاء
🌏آَنَـت الَـحَیِــّاتّ🌏
✨میرا سکون، اور سکون بھی روح کا
دیکھ نا یارِمن کِتنا قیمتی ہے تُو۔۔۔!!!✨
روحِ مـن ♥️
قینچیاں مل کر بھی 10000
تمہاری زبان کا مقابلہ نہیں کر سکتی__!!🫣🌸♥️
🤣🤣🤣
