*﷽خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس* *بہترین انسان وه ہے جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو..* *مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا* *جس نے دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں..* *إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ.* *بیشک اللہ جسے چاہتا بے شمار رزق دیتا ہے..*
*لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں "Attitude" یا پِھر "EGO" کا ہی مسئلہ ہو....!!* 🖤 *بلکہ کبھی نہ کبھی کہيں نہ کہيں کِسی کی زندگی ميں کُچھ ايسا بُرا ہو چُکا ہوتا ہے جو اُسے لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے...!!* *کِسی کے بارے ميں غلط گُمان نہ رکھيں آپکو کيا پتہ کِس کی زندگی کِتنی تلخ چل رہی ہے...!!* *_💞"*
-*اُداس کرے گا مُجھے ساری عُمر!!💔😖* *تیرا یوں کُچھ دِن مُجھ سے رابطہ کرنا😖♥️*😔اور اگر میں اچانک منظر سے غائب ہو جاؤں تو کن الفاظ میں یاد رکھیں گے آپ لوگ🙂🥀🙂 ❤️کچھ وقت لگےگا❣️ اس کے بعد وقت مٽال دے گا ہماری🔥 انشاءاللہ
*مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی انہیں نبوت بھی ملی اور امامت بھی* *مرد کی فطرت کہہ کر ان کی توہین نہ کریں کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لیے دس اچھے کردار کے مرد بھی ہوتے ہیں..♥️🦋*