Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

*مخلص لوگوں کو چاہے دنیا بـے وقوف کہنے لگ جائے مگر رب کی نظر میں وہ ہی کامیاب ہوتے ہیں.. لہذا سچ بولو چاہے کم ہو جاؤ، معاف کرتے جاؤ چاہے احمق لگو، خاموش رہو چاہے بـے وقوف لگو، بڑوں کے ساتھ زبان چلانے سے پرہیز کرو چاہے علم نہ ہونے کی علامت سمجھی جائے، رشتہ مضبوط رکھنے کے لیے معافی مانگنے میں پہل کرنے والا بننے پر چاہے تمہارا مذاق اڑے، تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں.. وہ بنو جو رب کی نظر میں پسندیدہ ہے اور fact تو یہ ہے کہ اصل میں سب پسند ایسے انسان کو ہی کرتے ہیں....!*❤️

capt@in
 

✍️لڑکا لڑکی سے: I love u
لڑکی:
Sorry میں کسی اور سے پیار کرتی ھوں
لڑکا : ادس ھو گیا پھر اچانک بھاگنے لگا اور بولا تیری امی نو دساں گا
لڑکی:
رک جا حرام دیا
I love u 2😆😂🤣🤣
_

capt@in
 

:تو چھوڑ سب وعدوں کو ۔۔قسموں کو۔۔
ارادوں کو💯🔥💕
تو آئینہ دیکھ اور بتا ۔۔۔میری پسند کیسی ہے 😍💕🔥
*🥀

capt@in
 

ہائے غصے میں ان کا یوں کہنا
" جاؤ نا ، اسی سے کرو بات " ♥️🔥.a7kahoo nh😂

capt@in
 

*جتنی آج کل میری طبیعت خراب رہتی ہے...🤒*
*لگتا ہے کسی لیڈی ڈاکٹر سے ہی شادی کرنی پڑے گی...🤭😜🤣*

capt@in
 

*کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا_🙂*
*تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا_🖤*

capt@in
 

پسندیدہ شخص سے رنجشیں روح کو بیمار کر دیتی ہیں-“💔🙂

capt@in
 

*یہ کائنات اداسی بھری تھی صدیوں سے*
*پھر ایک روز خدا نے تمہیں اتار دیا*
*Aur ma soy bol kr uski glte ki maafe Mang lata ho.a7

Ya mare pyare sis k Lea a7
c  : Ya mare pyare sis k Lea a7 - 
تمہارے بعد پرندوں نے گاؤں چھوڑ دیا
تمہارے بعد درختوں پہ گھونسلے نہ رہے
تو آخری تھا زمانے میں، جس نے عشق کیا
کہ تیرے بعد تو لوگوں میں حوصلے نہ رہے_!
c  : تمہارے بعد پرندوں نے گاؤں چھوڑ دیا تمہارے بعد درختوں پہ گھونسلے نہ رہے تو - 
capt@in
 

کرنے لگے ہیں جو نظر انداز انکی خیر
اتنا تـو طے ھــوا نظر آ رھا ھوں میں🔥🖤

capt@in
 

*سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر* ✨❤️💯😇DEAR FRiend

capt@in
 

بابا جی فرماتے ہیں
موت کی تین قسمیں ہیں
(1) #چھوٹی_موت۔۔۔آٹا گُوندنہ😖😁
(2) #درمیانی_موت۔۔۔جھاڑو لگانا😥😛
(3) #بڑی_موت۔۔۔برتن دھونا😱😂

capt@in
 

💖😇✍🏻Poetry lover✍🏻😇💖
*#زبان_میں_کڑواہٹ_ضرور_ملے_گی𓅓😍🦅🏆*
*#مگر__ضمیر__میں__ملاوٹ_نہیں_𓅓😌🔥🤟*
A♥️K

capt@in
 

*🎀____"*رشـــؔـتہ چاہـــؔـے کوئـــؔـی بھـــؔـی ہـــؔـو, پاســـؔـورڈ ایـــؔـک ہـــؔـی ہوتـــؔـا ہـــؔـے*
*بھروســـؔـہ' ―♡🙂🦋◔ ⚘*

capt@in
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____
دوستوں
سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے
سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں 🤣🤣😜🥺🥺😭

capt@in
 

ma to sbki prvah krta ho koi mare b krly.a7

capt@in
 

اِس گرمی میں محبوب کو۔۔۔۔
سرخ گلاب 🌷 کے بجائے سرخ تربوز 🍉تحفے میں دیں،
تاکہ تربوز🍉 کھا کر محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچ سکے🙊😂😜😂

capt@in
 

عُمر بھر کلیجے سے بندھے رہتے ہیں
یادوں کے تعویذ کبھی ذائل نہیں ہوتے
کُچھ تصویریں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں
کُچھ نمبر کبھی ڈائل نہیں ہوتے

capt@in
 

monafko sy door rahoo chaye akela he rhna pary