*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا* *دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا* *کیوں* *کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی* *دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے* *ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے* 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
زاہد ہو تو چھک جائے ناصح ہو تو تھک جائے کم ظرف ہے وہ مے کش جو پی کے بہک جائے ساون کی گھٹا اٹھے بھادوں کا سماں باندھے وہ زلف جو بکھرا دے ماحول مہک جائے ریاست علی تاج