Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

*خاموش مزاج تمہیں جینے نہیں دے گا...🍁
🔥 مرشد 🔥
*اِس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو۔۔🔥
*_دِل میــں بَـس جَـاؤ_*

Digital Art image
c  : وہ میرا اپنا تو تھا پر دور بہت تھا۔۔ وہ مجھے چاہتا تو تھا پر مغرور بہت تھا  - 
capt@in
 

_اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں_ ۔
_کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے۔۔_
😂🙄🧐🫵🏻🤌🏻

capt@in
 

-🙃🖤
میں رونا چاہتا ہوں اس شخص کے گلے سے لگ کر جس کو میری ساری خامیاں معلوم ہو لیکن میری اداسی کی خاطر وہ مجھے میری کسی بھی خامی کو سامنے رکھ کر ملامت نہ کرے۔🙃🖤
𓆩⃝𝐈𝐬𝐡𝐪𝐙𝐚𝐝a😘𓆩๏𓆪

capt@in
 

*💞تم وفادار رہو گے💞*
*💞ہم تابعدار رہیں گے*💞

capt@in
 

بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والا تھوڑے دن بعد خود آ کر کہے۔۔۔
""اوے میں تیرے نال ناراض آں۔۔😒😒😒

capt@in
 

امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ.

Digital Art image
c  : امریکہ میں محبت کی نشانی پھول ہے🌹 انڈیا میں میوزک🎺🎻 اور پاکستان میں ایزی - 
capt@in
 

assalamualaikum Dua kren sb mara paper ha aaj

capt@in
 

💘🔥
*_جــــو اتــــر جــــائے دل ســــے کــــیا ہــــیرا کــــیا خــــاک..!!_😌❤️🤙

Sad Poetry image
c  : Likes done without comment💔💔 - 
Sad Poetry image
c  : ⭐🌟✨💞💖💝🖤💛 - 
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئی، یہ ازیت بڑی ازیت ہے...🙂🖤
c  : خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئی، یہ ازیت بڑی ازیت ہے...🙂🖤 - 
رات ہوئی پھر ہم  سے اک نادانی تھوڑی سی
دل سرکش تھا کر بیٹھا من مانی تھوڑی سی
اس کے چال چلن پر مت جا یار مجیبی تُو
یوں بھی جوانی ہوتی ہے دیوانی تھوڑی سی
🥀
c  : رات ہوئی پھر ہم سے اک نادانی تھوڑی سی دل سرکش تھا کر بیٹھا من مانی تھوڑی - 
Beautiful People image
c  : تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو میرے پاس تو میں بھی نہیں ✍️ جون - 
capt@in
 

عورت کے لباس میں دوپٹہ نہ ہو تو لباس کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو اُدھورا لگتا ہے۔ ♥

Life Advice image
c  : Srf name k Lea kuch nhe hota😔😔😔 - 
Motivational Quotes image
c  : Sukar alhamdulillah.. - 
Turkish Celebs image
c  : دنیا کی سب سے خوبصورت موسیقی اس کے قہقہے کی ہے❤️ # - 
capt@in
 

پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا لوگ منا
لیتے تھے 😁😁
اب نیا بنا لیتے ہیں 🙄🙄😂😂😂
در فٹے منہ 😛