#ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ___زندگی بخیر ہر انسان اپنی جگہ کسی نہ کسی کو کچھ سکھا رہا ہوتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سیکھیں، بدترین نہ سیکھیں، خیر سیکھیں، شر نہ سیکھیں، بھلائی سیکھیں، بُرائی نہ سیکھیں۔ روزِ محشر ہم میں سے ہر ایک کو جوابدہ ہونا ہے۔ سوچیں! اپنے برے اعمال کا بوجھ تو اٹھا نہیں سکیں گے تو دوسروں کا کیسے اٹھائیں گے؟