تـُـــم نہیــــں سمجھو گے چانـد کا دُکــھ کہ جب وہ گھٹنـِے لگتا ہےتو کیسے ماند پڑتا ہے، تم نہیں سمجھو گے، ادھــورے خواب کا دُکـــھ کہ جب عین تکمیل پہ آنکھ کُھل جاۓ، خـــیر تم نہیں سمجھو گے ان باتــوں کو تم نے نہیــــں جــھیلا نــاں! ادھــوری ذات کا دُکــھ.🙂💘
میرے بےترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں تشریح تم ہو.. محبت تم ہو۔۔❤️
نصیب میں لکھی گٸیں ازیتیں سہہ بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے🖤
نناوے فیصد لڑکیاں مردوں کو بھائی احتراماً نہیں احتیاطاً کہتی ہیں..!!🙂
*رات کتنی ہی لمبی گہری اور اندھیری ہو۔۔۔ہر رات کے بعد روشن صبح نے آنا ہے۔۔۔اسی آس میں زندہ ہیں اسی آس میں مر جانا ہے❣️🌙🤲🏻*
سادگی پر فتوے سبھی دیتے ہیں 🍁 مگر مرتے سب چہروں پر ہیں.🌝 🦋
پشاور کے پٹھانوں کا ایک بار پھر احتجاج 😁 14اگست سعودی عرب کے ساتھ ایک دن پہلے13اگست کو منانے کا فیصلہ 😂😂😂🤣🤣😜🙃
لاعلم تھا شاید میری فطرت سے وہ مچھر اک چُمّی کے چکر میں مارا گیا 😓😒 😒🚶😴
سنو تم سے عشق ہو گیا ہے اب اظہار پوسٹ پہ کروں یا میسنجر پہ ؟ 😂🙊😂
سنو تم سے عشق ہو گیا ہے اب اظہار پوسٹ پہ کروں یا میسنجر پہ ؟ 😂🙊😂
Ghr ma handi waly chamchy sa mar khati Hy -💔 Or yha papa ki pari ban jati ha 🙂//.
سمجھ سے باہر ہے بجلی کا بل 32000 آگیا ہے لگتا ہے واپڈا والوں نے آسمانی بجلی کا بل بھی ہمارے کھاتے میں ڈال دیا ہے 😁😄😜😂
کیا کہا ہمارا تذکرہ اور ان کی آنکھ میں آنسو نا نا نا رہنے دو جانے دو یار ❤️🥀
میں کسے الزام دوں اپنی تنہائی کا، مرشد🍁 میں نے خود تبدیل کیا ہے راستہ اپنا۔
"نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے_✨ چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں_"🖤
گرمی نے ناک میں دم کر رکھ تھا...کمیٹی نکلی تو AC لے لیا آج پہلا بل آیا ہے اب AC بیچ کے بل بھریں گئے🙃😔🥺😋
ٹاٸم دیکھوں ذرا🕐😑😁 اتنا لیٹ کیوں آتے ہو 🤷🙄 پوسٹ پہ🙈 شرم نہیں آتی😒🤨😁🤣 پتا ہے میرا دل بہت گھبرا رہا تھا🤐🤣😂
محبت ٹھنڈ جیسی ہےلگ جاۓ تو بیمار کر دیتی ہے👑✌💙
پرہیز کیجیے___________مجھ سے😒 خود کے سوا_____کسی سے محبت نہیں اب!