Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

اتنی ٹھنڈ کشمیر میں نہیں پڑتی 😊🙈😂
جتنی تمہیں اپنی پوسٹ پہ دیکھ کے میرے کلیجے میں پڑتی ہے😛🙊🙊🙊😂😅😅😅

capt@in
 

ہمارے گاؤں میں کسی فوتگی پر آئی تھی وہ ،،
میں چاہتا ہوں کوئی اور مرے _ اسے دوبارہ دیکھوں ..
🙂

capt@in
 

کوئی لڑکی Inbox میں آ جائے🙈😁
مہنگائی کے مسئلے پر بات کرنی ہے 😜😂🙈

capt@in
 

ہاتھ اُس کا پکڑو جو کبھی نہ چھوڑے🙈🙈
مثال کے طور پر,,,,,,,
جیسے بجلی کی تاریں
😂😂🤣😂🤣

capt@in
 

ap apny kareeb k logo ko bilkul khulla chor do jasy azad parindy hoty ha agr wo aajye to apky NH aye to wo Azad achy.a1

capt@in
 

خاموش لوگ جو بس پوسٹ کو سین کر کے آگے نکل جاتے ہیں آج اپنی موجودگی کا احساس دلائیے کسی شعر یا کسی بھی اچھی بات سے..!😊🖤🥀

capt@in
 

خاموش لوگ جو بس پوسٹ کو سین کر کے آگے نکل جاتے ہیں آج اپنی موجودگی کا احساس دلائیے کسی شعر یا کسی بھی اچھی بات سے..!😊🖤🥀

capt@in
 

ab ahusta ahista life masy aik aik bndy ko skip kro ga inshallah

capt@in
 

سنا ہے لنڈے سے سب کچھ مل جاتا ہے
پھر وہاں سے بکرے کیوں نہیں ملتے 🤔😂😂
Adnan Sami ki
Sooochh 😆

capt@in
 

دل سے بڑی کوی قبر نہیں صاحب💔
روز کوی نہ کوی احساس دفن ہوتا ہے💔

capt@in
 

*🌱گِیـلاَنی اِسـلاَمك پـُھول🌱*
💕جو تمہارا ہے وہ خود
تم تک آئے گا
یوں لوگوں کی منتیں
کرنا لوگوں کے
پیچھے بھاگنا چھوڑ دو
ہاں اللہ سے مانگو
ضرور کیوں
کہ دعائیں نصیب بدل
دیتی ہیں💕

capt@in
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔 ۔ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

capt@in
 

میری مٹی سے بہت خوش ہیں مرے کوزہ گر
ویسا بن جاتا ہوں میں جیسا بناتے ہیں مجھے
انجم سلیمی

capt@in
 

bhtr Hy k ab Thora door nikl jao
insano NY sata NY ki koi kami nhe chore..r3

Hye🤭🤭😒
c  : Hye🤭🤭😒 - 
capt@in
 

https://youtube.com/channel/UC7aKzpjp-26SevIYzwT-Zzw subscribe my YouTube channel to channnal🙄😂

capt@in
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے نا 👊🙄
💯 بار سوچا کرے 😐🙈🙈🙈
تاکہ تب تک میں بھاگ جائوں 😜⁦✌️⁩😂😂🤣🤣🤣

capt@in
 

رشتے بڑے نازک ہوتے ہیں اس لیے ان کی حفاظت کریں کبھی کبھی چھوٹی سی بات پر ٹوٹ بھی جاتے ہیں😶😶
مثال کے طور پر😛😛
مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم تمہارے نانا نہیں۔۔۔دیکھا کتنی چھوٹی سی بات پر نانا نے رشتہ توڑ دیا🙊🙊🤣🤣🤣🤣🤣😂

capt@in
 

آرام کرتے کرتے تھک گیا ہوں، 😁🤷♀️
اب سوچ رہا ہوں تھوڑی دیر آرام کر لوں، 🤭💁♀️
پھر اٹھ کر آرام سے آرام کر لوں گا🤣😂🙈
🤣😇

capt@in
 

آرام کرتے کرتے تھک گیا ہوں، 😁🤷♀️
اب سوچ رہا ہوں تھوڑی دیر آرام کر لوں، 🤭💁♀️
پھر اٹھ کر آرام سے آرام کر لوں گا🤣😂🙈
🤣😇