It is enough of a lie for a man to narrate (without verifying) everything he hears. آدمی کے جھوٹا ہونے کے لئے یہ بات کافی ہے کہ وہ جو بات سنے اس کو (بنا تصدیق ) آگے بیان کر دے- (صحیح مسلم )
تمہارا حوالہ میرے لٸے ہمیشہ باعثِ فخر رہا ہے تمہارا ساتھ ہمیشہ باعثِ سکون رہا ہے❤ ہم ایک دوسرے سے باہم جڑے ہوئے ہیں میں زمین اور تم اس پر رکھا ہوا قدم کوئی 💞💞 ❤️ 💥
کبھی کبھی ہمارے پاس کہنے کو لفظ نہیں ہوتے ہیں۔۔!! مگر ذہن میں بےشمار کہانیاں گرش کر رہی ہوتی ہیں۔۔!!! ہم بتانا چاہ رہے ہوتے ہیں۔۔!! چینخنا چاہتے ہیں۔۔!! اتنی زور سے بولنا چاہ رہے ہوتے ہیں کہ سُننے والوں کے کان پھٹ جائیں ۔۔!! ہم اپنے درد کو سنانا چاہتے ہیں ۔۔!! مگر ڈر رہے ہوتے ہیں۔۔!! کہ سُننے والوں کی آنکھیں کہیں سفید نہ ہو جائیں ۔۔!! کبھی کبھی درد اتنی شدت اختیار کر لیتا ہے۔۔!! کہ ہم خود کے معاملے میں بھی سفاک ہوجاتے ہیں۔۔!!!🍁