Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

تم راکھ کے ملبے سے کسے ڈھونڈ رہے ہو
یہ عشق مجھے پی گیا سگریٹ کی طرح ہی
دیتے تھے دعائیں جسے تم عمرِ درازاں
وہ شخص مگر جی گیا سگریٹ کی طرح ہی
پہلے تو مجھے پوجا گیا جیسے خدا ہوں
پھر پھینک دیا بھی گیا سگریٹ کی طرح ہی

capt@in
 

☝️اوپر والے نے اس قدر عزت بخشی ہے
گرانا نیچے والوں کے بس کا کھیل نہیں👑
💯🚩جگر

capt@in
 

اگر تم کہ دو تمہارے بن نہیں میرا گُزارا
تو گوشت کا وڈا شاپر تمہارا😜😝😛
.......

capt@in
 

اگر تم کہ دو تمہارے بن نہیں میرا گُزارا
تو گوشت کا وڈا شاپر تمہارا😜😝😛
.......

capt@in
 

🙈 ہمlarky بیمار کہاں ہوتے ہے
ہمیں تو بس نظر لگ جاتی ہے larkiyo کی🙈🤭🙈😂😁

capt@in
 

قدرت همیشہ انسان پر اتنی مہربان ضرور هوتی هے کہ اگر ساری دنیا بھی آپ سے نفرت کرنے لگ جائے تو کوئی نہ کوئی آپ پر جان چھڑکنے والا ضرور هوتا هے ..🤍🖤

capt@in
 

خفـــــــا ھونا__ منــــــا لینا...!!!
یہ صدیوں سـے روایت ھـے...!!!
محبت کــــی علامت ھـــــے...!!!
گِلـے شکوے کرو مجھ ســے...!!!
تمہیں اس کی اجـــازت ھے...!!!
مگر یہ یــــــــــــاد رکھنا تم...!!!
کبھی ایســــا بھی ھوتا ھے...!!!
ھــــــــوائیں رخ بدلتی ھیں...!!!
خــــزائیں لــوٹ آتـــی ھیں...!!!
خطائیں ھو ھی جاتی ھیں...!!!
خطا ھونــــا بھی ممکن ھے...!!!
خفـــــا ھونا بھی ممکن ھے...!!!
مگر یوں ہـــاتھ سے دامـــن...!!!
کبھی چھوڑا نہیں کرتــــــے...!!!
ہمیشہ یـــــــــــــاد رکھنا کہ...!!!
تعلق ٹوٹ جــــــــــــانے سے...!!!
کبھی ٹوٹــــــــــا نہیں کرتے...!!!
꧁༒سعد الحسن ༒꧂

capt@in
 

#لمس__محبت__________ 🍂
ٹوٹا جو قربتوں کا سلسلہ تو کھلا یہ راز سائیں
جیسے وہ شخص ایک عمر سے,تھا ہی میرے خلاف

capt@in
 

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.🌸❤️
*جــمـــعــــــہ🏮 مــــبــــارکــــــــ🪄💛*
🤍🌿👑💙 \

capt@in
 

💖💕 زندگی سے ہمیں کوئی شکایت نہیں صاحب،،،⁦❣⁩⁦❣⁩⁦❣⁩
اس نے جو بھی دیا شاید وہ میری قسمت میں تھا،،،💔💔💔💖💕⁦❣

capt@in
 

کچھ لڑکیاں سمجھتی ھونگی😏
میں لائن مارنے آتا ھوں
ایمان نال دسو
تسی ھو اس قابل🤭😜🙉😂

capt@in
 

اک دن ہم بھی مشہور ہوجائےگے
نام پکارا جائے گا مسجد کے میناروں میں.jani

capt@in
 

میں نے روٹھے ہوئے یاروں سے تعلق رکھا_
میں نے اجڑے ہوئے باغوں کی نگہبانی کی

capt@in
 

خُدا کرے کبھی شِکن نہ آئے تیرے ماتھے پر...!!
میری آنکھیں تُجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں...🙂🖤
❤✨️

capt@in
 

میں اگر پھول کی پتی پر تیرا نام لکھوں
تتلیاں اڑ کر تیرے نام پر آنے لگ جائیں

capt@in
 

`بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😊

capt@in
 

`بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😊

capt@in
 

ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﭼﻮﭦ ﺗﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺯﺧﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﮯ
ﺍﺱ لئے
ﺑﺤﺚ ﻣﺒﺎﺣﺜﮧ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ﺍﻭﺭ
ﻣﺎﺭ ﭘﯿﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺣﻞ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ
😆😝😄😃😅😘🙈

capt@in
 

*اور جب تم تھک جاؤ تو اللّٰہ سے باتیں کیا کرو وہی تو ہے سننے والا بے شک ⁦🎀🥀*
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"

capt@in
 

saree zibdge sbko khush rakhty rakhty khud udas reh gia.a1 good night.