ترجمہ : "مرد عورتوں کے محافظ اور نگہبان ہیں" ( القرآن )
کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجھو🚫🥀 اگر وہ سر جھکا کے پھرتا ہے تو اللہ کے خوف سے♥️😘😍♥️ captain ر🥀👈
لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں🙄🙄
تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ دلہا نشئی ہے🤣😁🙆♂️
اپنا ضمیر مطمئن ہے ✨
بھاڑ میں جائے دنیا داری💀
اپنا ضمیر مطمئن ہے ✨
بھاڑ میں جائے دنیا داری💀
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔 وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
✨اچھی کتابیں اور اچھے دوست زندگی بدل دیتے ہیں^_________^🥰
^_________^😍اگر ہمسفر اچھا ہو😍^_________^
✨ اور احکام خدا کا پابند ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے^_________^😊
🔥______ ساحل ______🔥
عجیب زمانہ چل رہا ہے😒💖
جس کو دیکھو جل رہا ہے🔥
✨🖤
کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے
💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں💔
تماشہ روز کرتے ھو--♥️ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥️
🥀
"_🦋💫🌸
میـــــری مسکراہٹــــ کـــا راز ہــــو تــــــم❣️
خــــاص نہیں بہت خــــاص ہـــــو تـــــم😘
تم سنور کر بھی_آدھے لگتے ہو.......
میں اُجڑ کر بھی خوبصورت ہوں.......
Khan
#خــوبــصورت انــسان #نہیــں__ 😎❓
اس کــا #اخــلااق ھو تا ھــے__🌺❣️✌
.#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں
سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت
چہروں سے ہوتی ہے ..❤
💓💯
ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ________ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ❣
❣ﮨﮯ
⚘ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ⚘
ﺟﺐ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ❣
❣ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ
ﮨﻠﮑﺎ ﮨﻠﮑﺎ__________ ﺳﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ⚘
.⚘ﮨﮯ
اگر ہمت ہے تو اپنی فریج کے اوپر والے دروازے کو کھول کے پکچر سینڈ کرو..😁,
assalamu alikum frnds yr aik bat to btao rat ko nend q nhe ate mare to aankhen soojh gye ha smjh nhe ate yr asa q ho ta ha.
سچیاں گلاں کرن دی دیر اے
اکھ ھنجواں نال بھرن دی دیر اے
ویکھیں تیرا ککھ نہیں رہنا
دکھ تنہائی جرن دی دیر اے
یاراں چوک اچ لڈیاں پانیاں
بس اک میرے مرن دی دیر اے
کاواں کاں کاں لائ ہوئ اے
یارو جثہ ٹھرن دی دیر اے
پیار توں توبہ کر لیں گا توں
عشق سمندر ترن دی دیر اے ۔
سب اداس لوگوں کی ایک سی کہانی ہے
ایک جیسے لہجے ہیں ، ایک جیسی تانیں ہیں
شہر یار پر سب کی ایک سی اڑانیں ہیں
سب اداس لوگوں کے بے مراد ہاتھوں پر
ایک سی لکریں ہیں
سب کے زرد ہونٹوں پر
قرب کی مناجاتیں ، وصل کی دعائیں ہیں
بے چراغ راتوں میں ، بے شمار شکنوں کے
ایک سے فسانے ہیں
کھکھلاتے لمحوں میں بے وجہ اداسی کے
ایک سے بہانے ہیں
اشک آنکھ میں رکھ ، کھل کے مسکرانے کی
ایک جیسی تشریحیں ، ایک سی وضاحت ہے
ایک جیسے شعلوں میں سب کے خواب جلتے ہیں
ایک جیسی باتوں پر سب کے دل دھڑکتے ہیں.
اب دل کے دریچوں پہ دستک نہ کوئی ہو گی
آ تجھ سے کریں باتیں ___ اے موسمِ تنہائی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain