Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

خوشی جلدی میں تھی، رُکی نہیں
غم فرصت میں تھے، ٹھہر گئے💔🙂
🌸🦋

capt@in
 

دل لگی ہی دل لگی میں دل گیا
مجھے دل لگانے کا نتیجہ مل گیا
ارے میں روتا ہوں میرا دل گیا
تو کیوں مسکرا رہی ہے تجھے کیا مل گیا jani 💌

capt@in
 

تیری وفا ، وفا جاناں !!!!
میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟
💔
تیرا درد، درد ٹھہرا !!!!
میرا زخم کچھ نہیں ؟؟
💔
تیری بات پتھر کی لکیر !!!!
میری التجا کچھ نہیں ؟؟
💔
تجھ میں انا سمندر جیسی !!!!
تو میرا مان کچھ نہیں ؟؟
💔
تیرا غم ، غم ہوا !!!!
میرے آنسو کچھ نہیں۔۔۔۔۔!!!
💔
#

capt@in
 

وہ شخـــؔـص جـــؔـس ڪــؔـا نـــؔـام بھـــؔـی نہــؔـیں آتــؔـا✨♥️
بغیــــــؔــــر اس ڪــؔـے اب آرام بھـــؔـی نہـــؔــیں آتـــؔـا ✨♥️

capt@in
 

زخم کھلتے گۓ___شعربنتے گۓ !!!!
شاعری کی ہمیں بھی___زباں آگئ 🔥✌

capt@in
 

ساقی نہ پوچھ کس طرح پہنچے ترے حضور
رستے میں اک طویل بیابانِ ہوش تھا۔۔۔۔۔

capt@in
 

ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش
خانہءدل کبھی بازار نہیں ہو سکتا

capt@in
 

دل کے تمام خانوں میں اب گھومتی پھرو
بس اُس طرف نہ جانا ,جو خانہ خراب ہے !!

capt@in
 

تم نے جو توڑ دئیے خواب، ہم اُن کے بدلے
کوئی قیمت کبھی لیتے تو خدائی لیتے

capt@in
 

کسی کے لیے محبت وقت گزاری ہے بس
اور کچھ برسوں اُس میں گرفتار رہتے ہیں

capt@in
 

اکیلے_چھوڑ_جاتے_ہو ___ یہ_تم_اچھا_نہیں_کرتے🔥
ہمارا دل دکھاتے ہو . ___ یہ تم اچھا نہیں کرتے😔
کہا بھی تھا محبت ہے ___ محبت ہی اسے رکھوں🔥
تماشہ جو بناتے ہو ___ یہ تم اچھا نہیں کرتے😔
اٹھاتے ہو سرِ محفل ___ فلک تک تم ہمیں لیکن🔥
اٹھا کر جو گراتے ہو ___ یہ تم اچھا نہیں کرتے😔
کوئ جو پوچھ لے تم سے کہ رشتہ کیا ہے اب ہم سے🔥
تو نظروں_کو_جھکاتے_ہو ___ یہ تم اچھا نہیں کرتے😔
بکھر جاہیں اندھیروں_میں ____ سہارا تم ہی دیتے ہو🔥
مگر پھر چھوڑ جاتے ہو __ _یہ_تم_اچھا_نہیں_کرتے😔

capt@in
 

کسی کے راز زمانے کو بتا کر لوگوں سے یے امید نا رکھنا کو تمہارے راز بھی چھپے رہیں گے خدا کی قسم
اگر تم کسی کا راز راز رکھو گے تو اپ کے راز راز ہی رہیں گے
وہ کبھی عیاں نا ہو گے

capt@in
 

ہم جو تم سے............ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم................ ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب................ تھوڑی ہے❤️

capt@in
 

ہم زبردستی کسی کو اپنے ساتھ
مخلص نہیں کر سکتے🖤🥀
____🖤✨
Alone🚶🏼💔

capt@in
 

دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو...!!🍁
اجڑ اجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ہوں میں.💔

capt@in
 

اکتا گیا ہے مجمع احباب سے مزاج۔۔۔۔
تنہائی کا سکون ہی بہتر لگے مجھے ۔۔۔
#captain

capt@in
 

*وہ چلا گیا مُجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں😢💔*
*اُسے سوچنا اُسے چاہنا آج بھی معمول ہے میرا💔😞♥️*

capt@in
 

"مجھے یقین ہے، میرا رب بدل دے گا💔😢
میرا دل بھی اور میرے حالات بھی😢💔

capt@in
 

.میرے دل کی مجبوری کو الزام۔ نہ دے 💔
مجھے یاد رکھ بے شک میرا نام نہ لے😢
یہ تمہیں کس نے کہا کے میں نے تجھے بھلا دیا 😭
میری کوئی ایسی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے❤

capt@in
 

مرد کا بخشا ہوا اعتماد اور محبت کسی عورت کو بھٹکنے نہیں دیتا #okyoky