ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
💔کبھی تھک کے سو گئے ہم کبھی رات بھر نہ سوئے💔
💔کبھی ہنس کے غم چھپائے کبھی منہ چھپا کے روئے💔
ہم لٹا دیں گے_______ساری چاہت تم پر
اس شرط پر کہ جمع، تفریق نہیں کرو گے
ہم اکیلے ہی کریں گے________راج تم پر
کس اور کو اس میں شریک نہیں کرو گے
میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے
پھر ذمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے
آپ جانتے تو ہو💞 ۔۔۔ آپ میرے لیۓ ایک نعمت ہو ۔۔😍
اور میں اس نعمت کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے 🔥😍
*اللّٰہ جانتا ہے تُم انتظار کر رہے ہو وہ بہت جلد تمہارے انتظار کو مُعجزے میں بدل دے گا..♥️*
*اِن شَاء اللّٰہ*
🙄گھر میں ہانڈی والے چمچے سے مار کھاتی ہیں 😒اور یہاں ہمیں نخرے دکھاتی ہیں😒🙊🙄😁
زرا سا منے تو آئیں شہزاد یاں 🤭🤭
دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں...👌🚩
میں نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...❤🔥🤦
بےکار سا قصّہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں🙂
میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں👌


جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا میں نے ان دلوں پر بھی حکومت کی ہیں 🔥🥀😈🔥
یہ دنیا بہت بُری ہے😒😒😏
یقین نہیں تو اپنے ہی کرتُوت دیکھ لیں😜🤫🤨😜🙉🙊
شادی کرونگا تو سکول ٹیچر سے🙈 کیونکہ وہ مارنے کے بعد پیار بھی کرتی ہے....😆
i love school teacher
😂🤣😂😍
🙄جگه جگه مرنے۔۔۔ سے بہتر هے😀
😜ايتھے مرو____ میری پوسٹ تے🤣
🙊🙊😂😂
♥️♥️تم رابطے کی بات کرتے ہو 🙂✨
دل سے اترے ہوئے لوگ ہمارے ہاں مر جاتے ہیں 🥺🔐🥀
#captain
یا اللہ!
کوئی مجھے بھی موسم کا حال بتانے والی عطا فرما ۔
(جانو آج موسم کتنا رومانٹک ہے)
اے لا موسم🤭
بھلاٸی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا😂
ایک لڑکی کو بلاک کرنے کا طریقہ بتایا☺
چڑیل مجھے ہی بلاک کرگٸی😭👊
لڑکی مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
لڑکا رولاۓ گی کیا پگلی آو میں تمہیں اپنے بچوں سے ملاتا ہوں
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain