Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

سب سانحوں میں سب سے بڑا سانحہ ہے یہ
خود کو بھی اپنے آپ سے بیزار دیکھنا
اندر سے ٹوٹتے ہوئے اک عمر ہو چکی
اب کچھ دنوں میں ہی مجھے مسمار دیکھنا🥀😫
"""""میر صاحب"""""

capt@in
 

دھونے سے بھی جاتی نہیں اُس ہاتھ کی خوشبو
ہم ہاتھ چھڑا کر بھی چھڑانے میں لگے ہیں🥀😓
"""""میر صاحب"""""

capt@in
 

کہانی یا کوئی قصہ نہیں ہے
ترے جیسا کوئی چہرہ نہیں ہے
پرایوں سے بھلا شکوہ گلہ کیا
مجھے اپنوں نے ہی سمجھا نہیں ہے
محبت کو وہ کیا سمجھے گی میر
جو اس رہ سے کبھی گزرا نہیں ہے🥀😭
"""""میر صاحب"""""

capt@in
 

وہ سنتی تو میں کہتا ، مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتی ، مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا ، وہ کچھ سمجھی ، مجھے کچھ اور کہنا تھا😭
""""""میر صاحب"""""

capt@in
 

حد سے ٹکراتی ہے جو شے وہ پلٹتی ہے ضرور
خود بھی روئیں گے غریبوں کو رلانے والے🥀
""""""میر صاحب""""""

capt@in
 

کون سا وہ زخم دل تھا جو تروتازہ نہ تھا
زندگی میں اتنے غم تھے جن کا اندازہ نہ تھا🥀😖
""""""میر صاحب""""""

capt@in
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔

capt@in
 

لوگوں کے رد عمل پر غمزدہ ہونا چھوڑ دیں۔۔🙂💯
ہر کوئی اپنے ظرف کے مطابق ہی بات کرتا ہے۔💯🦋

capt@in
 

کتاب سادہ رہے گی کب تک
کبھی تو آغازِ باب ہوگا
جنہوں نے بستی ُاجاڑ ڈالی
کبھی تو انکاحساب ہو گا

capt@in
 

کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ
بانٹی نہیں جا سکتی.....!!
انہیں خود کے اندر رکھنے میں
سکون ہوتا ہے....!!
اور کچھ دکھ صرف اپنے ہوتے ہیں
بانٹنے کے لئے نہیں ہوتے.....!!
✨❤️

capt@in
 

ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﺘﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻫﯿﮟ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ
ﺑﮩﻼ ﺭھﮯ ہیں ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺫﺭﺍ ﮐﺎﻏﺬﻭﮞکے ساتھ.... !!

capt@in
 

تیسرا شخص مسئلے کا سبب ہوتا ہے 🔥🙂
تین مصرعوں کا کوئی شعر نہیں ہوتا ✨👌

capt@in
 

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے !!🙂🥀🖤

capt@in
 

اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں 🥺
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں🥀

capt@in
 

اِجتّنابّ کِیجّۓ گَا بِیبَاکّ بُہت ھَے
عِشّق حقیقتّ میں خَطّرنَاک بُہت ھَے..🖤🔥

capt@in
 

یوں بھی ہوتا ہے کہ یک دم کوئی اچھا لگ جائے🥰🥀
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے🔥.bade kosis krra ho muskurany ki ..Tere yaden Hy k musalsal rula date Hy mujh ko

capt@in
 

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں ✨♡︎
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں🦋🥀

capt@in
 

.میں لکھوں غزل...........
تو ہلا دوں سب کو♦️
بس اِک لفظ میں.....
تحریر سُنا دوں سب کو
وہ جو کہتے ہیں کہ.....
کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے♦️
آغازِ غزل سے پہلے ہی.....
ہرا دوں سب کو
مجھ کو فُرصت ہی نہیں ملتی.......
تمہاری یاد سے ورنہ
دو گھڑی رو لوں اور...
پانی میں بہا دو سب کو❣️
آج میں چُپ ہوں کہ....
تیرا نام کوئی جان نہ لے
بے وفا نہیں ہوں....
جو تیرا نام بتا دوں سب کو,❤️

capt@in
 

جب میں لاش بن جاونگا......😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔

capt@in
 

تم نہ مِحرم، نہ دوست، نہ دُکھ کے ساتھی
ہائے کس حق سے میرا تجھ سے گلہ بنتا ہے
البیلاراھی🙃