اقبال تیرے شاہین😕
چلاتے ہیں سین 😇
وہ بھی تین تین 😑
پھر کہتے ہیں۔ __ I m single __او وی شدید ترین 😂😂
میرے میسج کا جب کوئی جواب نہیں آتا 😳🙄
تو میں یہ سوچ سوچ کر خوش ہو جاتا ہوں 🤩😌
کہ اگلے بندے کی بولتی بند کر دی میں نے 😂🤣
دو عورتیں باتیں کر رہی تھی.🙍🙎
پہلی عورت .🙍 پتہ ہے 🙄😱😳
ہمارے گاؤں کے چوہدری 🎅
صاحب کومہ میں چلے گئے ہیں. 🤯🤪
دوسری عورت. ہاں بہن 🙁😏😜🤓😔
پیسے والے تو کہیں بھی جا سکتے ہیں 🤣🤣
کوئی امیر لڑکی 70 روپے ادھار دے گی😀😁😁 مے نے شٹنگ پینی ہے 🙈🙈🙈

`بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😊
اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا
جس کے جانے سے میری جان جایا کرتی تھی 🙂💔🥀
درد ہو دل میں تودوا کیجیۓ
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجیۓ
😔💔
پیاری پیاری ڈی پیز کے پھندے نہ ڈالو😹🙊
ہمیں زندہ رہنے دو اے لمبے بالوں والیوں 🥺😒🍂
*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*🥺
جب نئے مل جائیں
تو پرانے بوجھ لگتے ہیں❣️
"اپنے گزرے ہوۓ ایام سےنفرت ہے مجھے".
کاش وہ راستے میں مل جائے
منہ پھیر کے گزرنا ہے مجھے
رات گہری ہو جائے
تو کیسا ھو گا
اپنی بانہوں کی آغوش میں ، لے لینا تم مجھ کو
پھر دھڑکن سے دھڑکن کی تکرار ہو
تو کیسا ھو گا
کہیں گے ہم ہر بات نگاہوں سے
ایک رات میں اگر افسانہ بن جائے
تو کیسا ہو گا
دل پر تیرے میں اپنا نام لکھ دوں گا
تو بھی اگر میری دھڑکن بن جائے
تو کیسا ہو گا
🖍 ❣️❣️
- ❤🦋💦 -•|| _________"🌹
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..
❤🐬_____●°🍒🌍✨🍒°●
- ❤🦋💦 -•|| _________"🌹
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..
❤🐬_____●°🍒🌍✨🍒°●
*جسے حاصل ہے اسے بیکار لگتے ہیں* 🙃💔
*جسے لاحاصل ہیں انہیں شاہکار لگتے ہیں*🖤🥀
🥀😘
کیا کہا یاد آ رہے تھے ہم
ہائے تم بھول گئے تھے کیا
#🔥🔥
لفظ تو نے ادا کیے جب جب رنگ اور ذائقے بنے ہونگے
تیرے ہونٹوں پہ آئی ہو گی ہنسی اور پھر پھول بن گئے ہونگے
اُن پہ ہیں فرض نفلِ شکرانہ جو تیرے آس پاس رہتے ہیں
ہائے جو تجھکو دیکھتے ہونگے بس وہی لوگ جی رہے ہونگے😭
"""""میر صاحب"""""
مجھ سے منسوب ہے غبار مرا
قافلے میں نہ کر شمار مرا
رات کے ساتھ ساتھ بڑھتا گیا
ان چراغوں پہ اعتبار مرا
نیند پر میری دسترس میر
اور نہ خوابوں پہ اختیار مرا🥀
"""""میر صاحب"""""
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain