assalamu alikum frnd dd leave agr koi glte hove ho to maaf krna 
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
..میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
ya b such ha
اچھوں کو بُرا ثابت کرنا دنیا کی پرانی عادت ہے🙃🥀🌚
جو بات ہے🚩
بہت سلجھے ہوئے تھے ہم
بہت تفصیل سے الجھا گیا کوئی
🙂💔
سکون ملتا ہے دو لفظ شاعری پر اتار کر❤
چیخ بھی لیتا ہوں میں آواز بھی نہیں آتی🙂
" شکست کھا کے بھی توہینِ زندگی نہ ہوئی! ہزار کام ہوئے ، ہم سے خودکشی نہ ہوئی! ۔ " 💔🙂
🙁
ہمت ھے تو اپنے اپنے😀😤😔 ھینڈ فری کی قیمت دسو😝🙈🙈..all post like
کبھی ان مدبھری آنکھوں سے پیا تھا اک جام
آج تک ہوش نہیں ہوش نہیں ہوش نہیں
جگر مراد آبادی
کشش کے باب میں نیوٹن بھلے ہی معتبر ہے
مگر اس مسئلے پر ہم تری آنکھیں پڑھیں گے
یہ جتنے عشق کے منکر ہیں، مرگِ عشق پر سب
اذانیں دیں گے، سر پیٹیں گے، تکبیریں پڑھیں گے
رحمان فارس
دل میں اک لہر سی اٹھی ھےابھی
کوئی تازہ ھوا چلی ھے ابھی
شور برپا ھے خانہ ِ دل میں
کوئی دیوار سی گِری ھے ابھی
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانےکس چیز کی کمی ھے ابھی
تو شریک ِ سخن نہیں ، تو کیا
ھم سخن تیری خامشی ھےابھی
یاد کے بے نشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رھی ھے ابھی
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی تجھ کوڈھونڈتی ھےابھی
سو گئے لوگ اس حویلی کے
ایک کھڑکی مگر کھلی ھے ابھی
تم تو یارو ابھی سے اٹھ بیٹھے
شہر میں رات جاگتی ھے ابھی
وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
غم نہ کر ، زندگی پڑی ھے ابھی
(ناصر کاظمی صاحب)
جب خزاں آئے تو پتے نہ ثمر بچتا ھے
خالی جھولی لئے ویران شجر بچتا ھے
نکتہ چیں، شوق سےدن رات میرےعیب نکال
کیونکہ جب عیب نکل جائیں، ہنر بچتا ھے
سارے ڈر اس سے ہیں کہ کھو جائے نہ یار
یار کھو جائے تو پھر کون سا ڈر بچتا ھے؟
غم وہ رستہ ھےکہ شب بھر اسےطےکرنے سے
صبح دم دیکھیں تو اُتنا ہی سفر بچتا ھے
روز پتھراؤ بہت کرتے ہیں ، دنیا والے
روز مر مر کے میرا خواب نگر بچتا ھے
بس یہی سوچ کےآیا ہوں تیری چوکھٹ پر
در بدر ھونے کے بعد اِک یہی در بچتا ھے
اب میرےعیب زدہ شہر کے شر سے صاحب
شاذ و نادر ہی کوئی ، اہلِ ہُنر بچتا ھے
عشق وہ علمِ ریاضی ھےکہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ھے
۔۔۔۔۔ رحمان فارس ۔۔۔۔۔
مرجائے , تو بڑھ جاتی ہے انساں کی قیمت
زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا
بُرا نہ مان، اگر تجھ کو پیار کرتا ہوں
گُناہ کون سا ایسا میں یار، کرتا ہوں
محبت ایک دماغی خلل سہی، لیکن!
مَیں اِس خلل کو، عبادت شُمار کرتا ہوں
مِری خطاؤں میں، میری سمجھ کا دخل نہیں
مَیں جو بھی کرتا ہوں، بے اختیار کرتا ہوں
تُو کتنے پیار کے قابل ہے، کیا خبر مجھ کو
کہ میں تو جتنا بھی ممکن ہے پیار، کرتا ہوں
وہ غیر ہو کہ سجن، کوئی ہو مگر اُس سے
میں تیرا تذکرہ، دیوانہ وار کرتا ہوں!!
ھم اہل ِ وفا ، حُسن کو رسوا نہیں کرتے
پردہ بھی اُٹھے رُخ سےتو دیکھا نہیں کرتے
دل اپنا تصور سے ہی کر لیتے ہیں روشن
موسیٰ کی طرح طُور پہ جایا نہیں کرتے
رکھتے ہیں جو اوروں کیلئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے
مغرور ہمیں کہتی ھے تو کہتی رھے دنیا
ہم مڑ کےکسی شخص کودیکھا نہیں کرتے
ہم لوگ تو مے نوش ہیں، بدنام ہیں ساغر
پاکیزہ ہیں جو لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے
(ساغر صدیقی صاحب)
مسلسل بے کلی دل کو رہی ھے
مگر جینے کی صورت تو رہی ھے
میں کیوں پھرتا ھوں تنہا، مارا مارا
یہ بستی چین سےکیوں سو رہی ھے
چلے دل سے اُمیدوں کے مسافر
یہ نگری آج خالی ھو رہی ھے
نہ سمجھو تم اسے ، شورِ بہاراں
خزاں پتوں میں چُھپ کےرو رہی ھے
ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر
اُداسی بال کھولے سو رہی ھے
(ناصر کاظمی صاحب)
تجھے عشق ہو خدا کرے
پھر تجھے کوئی اس سے جدا کرے
تیرے ھونٹ ھنسنا بھول جائیں
تیری آنکھ پرنم رھا کرے
تو اس کی باتیں کیا کرے
تو اس کی باتیں سنا کرے
تو اسے دیکھ کر رک پڑے
اور وہ نظر جھکا کر چلا کرے
تجھے ھجر کی ایسی جھڑی لگے
تو ملن کی ھر پل دعا کرے
تیرے خواب ٹوٹیں بکھر کر
تو کرچی کرچی چنا کرے
میں کہوں عشق جھوٹ ھے
اور تو نہیں نہیں کھا کرے۔
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.....!!
میں تجھ سے کیسے کہوں__
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤🔥
جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی🔥"!💖........ ❤
لاہور میں ایک لڑکی نے نکاح کےحق مہر میں 12 لیٹر پٹرول مانگ لیا،😱😱
دلہا بھاگنے میں کامیاب۔
🏃🏃🏃😯🤭😬😫
#رائٹـــــس #تنـــــہاجی💔😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain