کپڑوں جوتوں اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ شعور اور گفتگو پر کام کریں کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے بناؤ سنگھار سے متأثر ہو سکتا ہے لیکن اس کے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے.
ہماری سلطنت میں پیسہ نہیں!💸 """"کردار کا سکہ چلتا ہے...🔥 ###
بات تھوڑی کڑوی ہے😉
لیکن ہم Punjabi بہت کیوٹ ہوتے ہیں😍🙈
7th break up ke baad konsi bottle peeni chahiye? 🤪😵😑
Lipstick Methi Hoti Ya Karwi 🙊😝
❣️ترستی نظروں نے ہر پل تیرا ساتھ مانگا❣️
❣️جیسے آسماں نے ہر رات چاند مانگا❣️
❣️جل گیا سارا زمانہ ہم سے❣️
❣️جب ہم نے ہر دعا میں تیرا ساتھ مانگا❣️
❣️❣️❣️
جمع ہم نے کیا ہے غم دل میں اس کا اب سود کھائے جائیں گے
کریم لگا کے خود رنگ گورا کر لیتی ہیں بچہ کالا ہو تو باپ پہ گیا ہے 😡😡😕seerat😂😂😂
شیشے کے اس طرف سے میں سب کو تک رہا ہوں مرنے کی بھی کسی کو فرصت نہیں ہے مجھ میں
moonaji nice latefa😂😂😂😂
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
صحرا کو بڑا عالم ھے اپنی تنہائی پر غالب🥀
اس نے دیکھا نہں عالم میری تنہائی کا🍁🔥
میں نے تجھ کو "جان"♥️👀
اور خود کو "جانثار" لکھا🥀🙂
تونےتو ایک ہی صدمےسےکیاتھادوچار
دل کو ہر طرح سے برباد کیا ہےمیں نے..🥀🖤
تونےتو ایک ہی صدمےسےکیاتھادوچار
دل کو ہر طرح سے برباد کیا ہےمیں نے..🥀🖤
لہجے فقط رسیلے ہیں
لوگ اندر سے زہریلے ہیں 🔥۔
good bye dd
sorry all for my mistakes.
وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔
3 minutes k Lea banned krdia👊👊
اس نےمکتوب میں لکھا ھےکہ مجبور ہیں ھم
اور بانہوں میں کسی اور کی محصور ہیں ھم
اس نے لکھا ھے کہ ملنے کی کوئی آس نہ رکھ
تیرےخوابوں سےخیالوں سےبہت دور ہیں ھم
ایک ساعت بھی شبِ وصل کی بھولی نہ ہمیں
آج بھی تیری ، ملن رات پہ مغرور ہیں ھم
چشم ِ تر ، قلب ِ حزیں ، آبلے پاؤں میں لِئے
تیری الفت سے، تیرے پیار سےمعمور ہیں ھم
ان کی محفل میں ہمیں ، اِذن ِ تکلم نہ ملا
ان کو اندیشہ رہا، سرمد و منصور ہیں ھم
تیرا بے گانوں سا ھم سے ، یہ رویہ محسن
باوجود اِسکےتیرے شہرمیں مشہور ہیں ھم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain