Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

ازل سے ایک ہجر کا اسیر ھے ، اخیر ھے
یہ دل بھی کیا لکیر کا فقیر ھے، اخیر ھے
ہمارے ساتھ حادثہ بھی ، دفعتاً نہیں ھوا
جو ہاتھ میں نصیب کی لکیر ھے، اخیر ھے
ہمارےقتل پر ہمیں ہی دوش دے رہے ہیں آپ
جنابِ من ! جو آپ کا ضمیر ھے، اخیر ھے
اسی طرف بھڑک رہی ھے آگ زور شور سے
اسی طرف ہی روشنی کثیر ھے ، اخیر ھے
اسی لئے اسیر ھوں میں سر زمینِ جھنگ کا
سنا ھےمیں نےجھنگ کی جو ہِیر ھے، اخیر ھے
ہرا رھے گا عمر بھر ، جو زخم آپ سے ملا
جناب کی کمان میں جو تیر ھے، اخیر ھے
بہار نے کیا بھی تو ، خزاؤں کا بھلا کیا
یہ زندگی بھی موت کی سفیر ھے، اخیر ھے
چِھڑی ھےمیر کی غزل سجی ہے بزمِ مےکشاں
بنا ھوا ھے جو سماں ! اخیر ھے ، اخیر ھے
قریب ھے ، دلِ حزیں پہ شعر کا نزول ھو
کہ رُوبرو جو حُسنِ دل پذیر ھے، اخیر ھے

capt@in
 

وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🔥

capt@in
 

*✨🥀موسم جو ذرا سا سرد ہوا🥀*
*🥀پھر وہی پرانا درد✨ہوا*

capt@in
 

خدا کرے کہ سلامت رہیں وہ ..........لوگ!!
جنھیں بڑےخلوص سے ہم یاد کیا کرتے ہیں

capt@in
 

اُس کا حق ھے ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چائے نہیں جو سب کو پلا دی جائے

capt@in
 

🕊️
میں سب کا دل رکھتا ہوں!
پر سنو! میں بھی اک دل رکھتا ہوں⁦💔

capt@in
 

خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے معصوم سے لوگ
زندہ رہنے کی تمناؤں میں مر جاتے ہیں

capt@in
 

کتنی جاں سوز حقیقت ہے، تیرا نہ ملنا.....!!!
کتنا پرکیف مزہ ہے، تیری حسرت کرنا......!!!

capt@in
 

میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہو سکتا؟
دل پکارا تھا ۔۔۔ کہ خبردار۔۔۔ نہیں ہو سکتا؟
اِک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے ناں!
ایک ہی شخص ۔۔۔ کئی بار نہیں ہو سکتا؟
*جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے،*
*خوبصورت ہے پر ۔۔۔ وفادار نہیں ہو سکتا۔۔۔۔!!!*

capt@in
 

اپنی ضرورت تک وفااادار ہیں لوگ 🥀

capt@in
 

*عاجزی کے لباس میں دلوں کے یزید ہیں لوگ•🍂*

capt@in
 

" بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,..تم آج بھی ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہو "♥🔥

capt@in
 

aik hafty k Lea Mara yaha ana bnd😭😭😭😭😭😭😭

capt@in
 

alhamdilillah Allah ka sukkar ha mujy aik aur Mara old frnd mil gia beshak achy dost b Allah Kismat walo ko data Hy.

capt@in
 

ya Allah Mary asa dosto ko hamesha khush rakh Jin sy bat KR k ma apne pareshania bhol jata ho🤲ameen

capt@in
 

سانس لیتا ہوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے
زندگی تو ہی بتا تو میری کیا لگتی ہے

capt@in
 

الفاظ صرف چبھتے ہیں__
خاموشیاں
مار دیتی ہیں__💔💔 captain

capt@in
 

آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے

capt@in
 

یہاں مطلب کا خلوص یہاں ضرورتوں کو سلام ہے🔥

capt@in
 

خود سے ملنا میرا اک شخص کو کھونے سے ہوا 🖤🥀