*رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں ... جن میــــــــں إحساســــں کا جذبہ ہو ... کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے ... مگر إحساســــں کوئی کوئی کرتا ہے ... اور یہ إحساســــں ... لفظوں سے ظاہر نہیـــــــــں ہوتا ... بلکہ انسانوں کے رویے ... اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے ... کہ وہ آپ کے ساتھ ... کتنے مخلص ہیــــــــں .........!!!* 💞 💞 💔
لفظ تو نے ادا کیے جب جب رنگ اور ذائقے بنے ہونگے تیرے ہونٹوں پہ آئی ہو گی ہنسی، اور پھر پھول بن گئے ہونگے❤ اُن پہ ہیں فرض نفلِ شکرانہ جو تیرے آس پاس رہتے ہیں ہائے جو تجھکو دیکھتے ہونگے بس وہی لوگ جی رہے ہونگے❤ F💔