Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

@ 💕 ❣️
اگر یہ کہہ دو بغیر میرےنہیں گزارہ ،”تو میں تمھارا"یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ ،”تومیں تمھارا”-----غرور پرور ، انا کا مالک ،کچھ اس طرح کے ہیں نام میرےمگر قسم سےجو تم نے اک بھی
دفعہ پکارا “تو میں تمھارا”------تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو ،
میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے ،
اگر میں ہارا ،”تو میں تمھارا”--تمھارا عاشق ، تمھارا مخلص ، تمھارا ساتھی ، تمھارا اپنارہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمھارا”تومیں تمھارا”تمھارا ہونے کے فیصلے کو
میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا ٹوٹا کوئی
کبھی ستارہ “تو میں تمھارا”------یہ کس پے تعویذ کر رہے ہو،
یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے تمام چھوڑو بس ایک کرلو
، استخارہ "تو میں تمہارا"-----
💔 Jalal jani

capt@in
 

ﭼﺎﺋﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﯿﭽﺎﺭﯼ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﺮﯾﮏ ﺍﭖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﯽ🤦🤦🤦🤦🤦
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ😋🤭😋🤭😋🤭😋🤭🤪🤪🤪🤪

capt@in
 

ربط کی خیر ہے بس تیری انا بچ جاۓ
اس طرح جا کہ تجھے لوٹ کے آنا نہ پڑے
ہجر ایسا ہو کہ چہرے پہ نظر آ جائے
زخم ایسا ہو کہ دکھ جاۓ دکھانا نہ پڑے🔥H

capt@in
 

Ramzan ha naik Kam kro guaho Sy bacho aur dosro k Bach NY ki dawat do.a1

capt@in
 

دوستی اگر سچی ہو تو ۔
خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️

capt@in
 

اسی مرحلے کو موت کہتے ہیں
جس کی ضرورت زندگی بھر کی ہو
اور وہ کچھ پل میں چھوڑ جائے💔✌️jalal jani

Someone......
c  : Someone...... - 
capt@in
 

اس نے سن کر بات میری ٹال دی
الجھنوں میں اور الجھن ڈال دی

capt@in
 

راستہ دیکھ بھال کے چن لیجے،جنابِ من
اک طرف خالق ہے اور،اک طرف کچھ بھی نہیں

capt@in
 

راستہ دیکھ بھال کے چن لیجے،جنابِ من
اک طرف خالق ہے اور،اک طرف کچھ بھی نہیں

capt@in
 

ﯾﮧ ﮨﯿﺮ ﺍﺱ صدی کی ﮨﮯ، ﺯﺭﺍ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﯽ ﺭﮨﻨﺎ............!!!!
ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺗﯿﺮﺍ، ﯾﮧ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ ﺑﺪﻟﮯ گی.........!!!!

capt@in
 

قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔
جون ایلیاء

capt@in
 

یہ ادائے حُسن دل پہ خنجر چلا رہی ہے
یہ تصویر اُن کی قیامت ڈھا رہی ہے

capt@in
 

اس نے سن کر بات میری ٹال دی
الجھنوں میں اور الجھن ڈال دی

capt@in
 

ماں نہیں جانتی کتنا دل خراش ہے تیرے ہجر میں زندہ رہنا 😑
وه بیچاری ""روز مجھے طویل عمر کی دعا دیتی ہے ☝🏻

capt@in
 

ہٹا کر زلف چہرے سے نہ چھت پر شام کو جانا 😍😍
کہیں کوئی عید نہ کر لے 👈ابھی رمضان باقی ہے 👌🏼💞

capt@in
 

تم میری پسندیدہ شخصیت ہو 😍
تمھارے ذکر پر تو میری روح ""بھی مسکراتی ہے 🙃💞

capt@in
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

capt@in
 

*اک شور ہے مجھ میں جو خاموش ہے بہت ــ ــ بھٹی🥀🌚*

capt@in
 

میرے جذبوں کی صداقت پہ لگائی تہمت
ایک تہمت نہیں____تہمت پہ لگائی تہمت