Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

مرشد! اس بار تعویز نہیں تسلی دیجیئے...🔥👌
مرشد! اِس بار کہہ دیں کہ وہ لوٹ آئے گا...❤😔

capt@in
 

کئی رنگوں سے یہاں چہرے بنا لیتے ہیں لوگ
ایک کو سمجھو تو نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ 💯🔥

capt@in
 

"میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی__
لوگوں کو مل ہی جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر اور بہتر سے بہترین"🙂🖤🤞🏻

capt@in
 

seerat Fatima ...Syed zadi jisny mujy ya I'd bna KR de the kindly agr AP ko Mara msg mil Raha ha to plz reply kren Kam Hy kuch mara...a1

capt@in
 

وقت انسان سے جو بھی چھینے ، کم از کم اس بات کا فیصلہ تو کر ہی دیا کرتا ہے کہ کون تاریخ کے درست طرف تھا اور کون غلط طرف....🧡

capt@in
 

انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے✌️
جو اچھی بات پر شاباش اور بری بات پر ملامت کرتا ہے🔥💯
❤️💯

capt@in
 

ذکر جب بھی ہوا سکون کا
ہمیں طلب محسوس ہوئی تیری باہوں کی

capt@in
 

aik adad sehre pr jagany wali chaye ha.a8 koi ha larki Jo sawab kama ly.

capt@in
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔

capt@in
 

💞لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں !! 💕👉
💓یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے...💓

capt@in
 

اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے_________ ہم نام نہیں لیتے 🔥💞

capt@in
 

جب بغاوت پہ اترتی ہے میری تنہائی
اس قدر شور مچاتا ہوں کہ چپ رہتا ہوں

capt@in
 

آواز تو نہیں آتی لیکن خدا کی قسم۔۔۔❤️
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے۔۔۔💔
🌹میری شاعری تم ہو🌹bye..

capt@in
 

آج دِل نَہیں صَاحَب😒😒
گُردے بھی اُداس ہیں😝😂

capt@in
 

ﭼﺎﺋﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﯿﭽﺎﺭﯼ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﺮﯾﮏ ﺍﭖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﯽ🤦🤦🤦🤦🤦
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ😋🤭😋🤭😋🤭😋🤭🤪🤪🤪🤪

capt@in
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤l
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕

capt@in
 

یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤

capt@in
 

❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤

capt@in
 

To araz Kiya hai phr sy.....
HAtH UthaON Or TmHrE LIyE KuCH Na ManGO ya MumkiN NaI
MAHIII
TM To MErI Hr DuA Sy Jury HO AMEEEn Ki TrHan

capt@in
 

Bless Me Not With A Long Life........
For the Times That Have Gone.....
By Has Not Been Worth Remembering😎😎😎