Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

ZinDagi Ko JeNa ParTa H 😎
ApNe LiyE KaM Or ApNo K LiYe ZiYada🤔🤔

capt@in
 

Thora Sa Safr Bs Or Thora Sa
Esi Aas Py Boht Thaka Dia Zindagi Tune😎

capt@in
 


زندگی کی بہترین اور خوبصورت ترین چیزیں_____
وہ نہیں ہوتیں...
*جنہیں ہم آنکھوں سے دیکھتے ہیں...*
یا_____
*کانوں سے سُنتے ہیں...!!*
بلکہ وہ ہوتی ہیں____
*جنہیں ہم دل سے محسوس کرتے ہیں...!!!🥀💯*

capt@in
 

کچھ تو ہے ان کے دل میں ہمارے لیے♥️
ورنا کالا لباس غیروں کے کہنے پے کون پہنتا ہے🔥

capt@in
 

غم هیں بهى بہت پهر بهى مُسکرائے جا رہے ہیں💙🙂

capt@in
 

#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______

capt@in
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا😍
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی😏

capt@in
 

کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں, ❤💯🥀
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 😍❤💯

capt@in
 

kbhe kbhe ma BHT romantic ho jata ho Koi Hal btao😞😞😞

capt@in
 

کاغذ پر نہیں لکھتے📝
ہم راز اپنی محبت کے🥰
پل بھر میں بکھر جاتے ہیں💔
الفاظ محبت کے💘
تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے💓
اور عمر بھر چاہیں گے💖
ایسے ہی ہیں جاناں😍
ہمارے انداز محبت کے😘

capt@in
 

ثابت قدم ہوں پاؤں نہ سرکاؤنگا کبھی
کر ظلم تجھ سے ہوسکے ظالم جہاں تلک
منشی دیبی پرشاد سحرؔ

capt@in
 

ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں...
آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں...
عبدلحمید عدم

capt@in
 

وہ آنکھیں سامری فن ہیں وہ لب عیسیٰ نفس دیکھو
مجھی پر سحر ہوتے ہیں مجھی پر دم بھی ہوتے ہیں

capt@in
 

بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ شخص،
اداس کر کے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص،
قریب تھا تو کہا ہم نے سنگدل بھی اسے ،
ہوا جو دور تو لگتا ہے جان۔جاں وہ شخص،
اس ایک شخص میں تھیں دلبرایاں کیا کیا ،
ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ شخص،

capt@in
 

عجیب طَور ہے اسکے مزاجِ شاہی کا
لڑے کسی سے بھی آنکھیں مجھے دکھاتا ہے
علی زریون

capt@in
 

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
احمد فراز

capt@in
 

تا ابد خالی رہے یارب دلوں میں اس کی جا
جو کوئی لاوے مرے گھر اس کے آنے کی خبر
حسرت عظیم آبادی

capt@in
 

جانتا ہوں کہ تجھے کون سی مجبوری تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
اب میرے سامنے یوں ٹَسوے نہ بہا۔۔۔۔۔۔۔۔
تو جو ہر روز نئے حُسن پہ مر جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو بتائے گا مجھے عشق ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔

capt@in
 

مدت کے بعد آج فقیروں کے جام میں،
اتری ہے کہکشاں، تری انکھوں کی خیر ہو
عبد الحمید عدمؔ

capt@in
 

ہر موڑ پر مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
شاید میری بستی میں اداکار بہت ہیں