ZiNdA logo ko slaam aur Murda logo ko assalamu alikum ya ahlol kboor.
نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔🖤
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔🙂
Jani.....
glte to hum sy Jo ge insan Jo tehry....... captain......glte PR dat jye usko shetan khty hy.
good night
دل میں رہ کر دل دکھاتے ہو💔
اپنا مقام دیکھو اور اپنے کام دیکھو🔥
تم بھی ترسو گے بات کرنے کو👀
ایک بارجا لینے دو چار کندھوں پر
بلال و بوزر و سلمان کے آقا ادھر بھی
بدل جاتی ہے جس سے دل کی دنیا وہ نظر بھی
میں بسم اللہ لکھ کے جب بھی لکھتا ہوں محمد
قلم قرطاس پر آتے ہی جھک جاتا ہے سر بھی
حرم سے مسجد الااقصی ادھر سدرہ سے آگے
مسافر بھی عجب تھا اور عجب تھی رہ گزر بھی
محمدص کے خدا جب بھی کبھی مشکل کا وقت آئے
دعا کو ہاتھ اٹھیں اور دعا میں ہو اثر بھی
بحقء کفش برادران دربارء رسالت
ثنا خوانوں میں شامل ہو گیا اک بے ہنر بھی
میں پہلے بھی مشرف ہو چکا ہوں حاضری سے
خدا چاہے تو یہ نعمت ملے بارءدگر بھی
افتخار عارف
مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔
مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔
seerat Fatima bat Suno
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥plz fake users Jo girl ki I'd Sy follow krry ha follow Remove krde.
وہ یہ پوچھنا تھا
کہ _!!
آپکی طرف ٹونو نونو نوں🍦
کلفیوں والا بھائی آنا شروع ہوگیا
کے نہیں 😂
ii 😁😁😁

❗ نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💯🔥
😥😥😥
نہ کوئی گڈ نائٹ کا میسج کرنے والا ہے، 🤷🏻
نہ گڈ مارننگ کا😒
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے 🙃


چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔byee frends
کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
😀🤣😂😅😁😍😜😛
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے😂🤣
حسن کو بے حجاب ہونا تھا
شوق کو کامیاب ہونا تھا
ہجر میں کیف اضطراب نہ پوچھ
خون دل بھی شراب ہونا تھا
تیرے جلووں میں گھر گیا آخر
ذرے کو آفتاب ہونا تھا
کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی
کچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا
رات تاروں کا ٹوٹنا بھی مجازؔ
باعث اضطراب ہونا تھا
اسرار الحق مجاز
میں سنگل ہوں اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ مجھ سے یو ٹیوب کے چینل سبسکرأیب کروائیں اور اپنے پیج لائک کروائیں اور گروپ جوائن کروائیں میری بھی کوئی عزت ہے😒😒🙄🙄☹️😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain