پتا ہے تم نہیں پھنسو گی😒😒 پر ٹرائی کرتے رہنا میرا قانونی حق ہے😂😂 😂😂😂
"اللہ پہ توکل رکھو"
"خاص طور پر تب جب چیزیں اور حالات
تمہارے مطابق نہ ہوں"
@...🌹🌹
🌾اچھےالفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر..
جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں خیالوں خوابوں اور
دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے........☺️♥️💯
ya Allah reham frma ab to Dil kahe nhe lag Raha usky bager 😔😔
ٹھوکریں کھاتے ہوٸے عمر گزر جاٸے گی
پہلی ٹھوکر سے جو سرکار نہیں سیکھو گے
اے خاک کے پُتلے تُجھے اِدراک نہیں ہے
کُچھ اور بھی ہے تُجھ میں فقط خاک نہیں ہے
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
ہر نَفَس جاں کنی ہے جینے میں
اک جَہَنَّم ہے میرے سینے میں
💔😢🙏🏻
جل کے ٹھنڈے ہوئے تیرے غم میں
ہم کو جنت ملی جہنم میں
💔😢🙏🏻
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﺎ! ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﮭﻮﭦ ﭘﮭﻮﭦ ﮐﺮ ﺭﻭﺋﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺩﻝ ﺟﯿﺴﮯ ﺣﻠﻖ ﺗﮏ ﺁﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻮ ﺁﻧﺴﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﻨﺲ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﺑﺲ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﮨﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭﺍ ﺳﮯ ﭼﮭﻠﮏ ﭘﮍﯾﮟ ...
ﯾﮧ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﮨﻮﺗﮯ ہیں
ﺟﺐ ﺭﻭﺡ ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔!!
چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 😢
😞
عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 💔
رُخ کی تو بات ہی چھوڑ دیجئے صاحب
ہم تو اُن کی بے رُخی پہ بھی مرتے ہیں.all posts likes bk followers
چاند بھی زرد پڑ گیا ____آخر
اُجڑے آنگن میں روشنی کر کے
آنکھ نم بھی کرو تو بس اِتنی
رنگ پھیکے پڑیں نہ منظر کے
خود سے خیمے جلا دیے میں نے
حوصلے دیکھنا تھے لشکر کے
صُلح کر لی یہ سوچ کر میں نے
میرے دشمن نہ تھے برابر کے
آنکھ کہ گِرد یہ ماتمی حلقے
سائے جیسے جلے ھُوے گھر کے
دوستوں کی زباں تو کھلنے دو
بھول جاو گے زخم خنجر کے
ہم بھی چُنتے تھے سیپیاں اکثر
ہم بھی مقروض تھے سمندر کے
محسن نقوی💔💔
جس کو خواہش ہے کہ صحرا میں سمندر دیکھے
اک نظر آ کے مری آنکھ کے اندر دیکھے
جس کے رستے میں بچھا رکھی تھیں آنکھیں ہم نے
اس کے ہاتھوں میں بھی الزام کے پتھر دیکھے
میں نے جب خود ہی ہتھیلی کو کھرچ ڈالا ہے
پھر کوئی کیسے لکیروں میں مقدر دیکھے
آئینے تک میں کوئی عکس نہیں ہے ان کا
بند آنکھوں سے کئی بار جو منظر دیکھے
پاؤں پڑ کر بھی منا لیتی حیات اس کو میں
اس پہ لازم تھا کہ اک بار پلٹ کر دیکھے
شفقت حیات شفق
جیسے غلط پتے پہ چلا آیا کوئی شخص
سکھ ایسے میرے در پہ رکا اور گزر گیا
کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے
اس کے حالات سمجھو❤️🥀
کچھ صدائیں
بہت خاموش ہوتی ہیں❤️🥀
غزل 🌹
دُھوم بزمِ شراب کى سى ہے
یہ صدا کُچھ رباب کى سى ہے
اپنى ہستى کو خواب کہتا ہوں
یہ بھى تقریر خواب کى سى ہے
قیس مُجھ سا کہاں ، مگر تصویر
اسى خانہ خراب کى سى ہے
ایک عالم ہے ان کے جوبن پر
آمد آمد شباب کى سى ہے
میرے الله رکھ لے ضبط کى شرم
شِدت اب اِضطراب کى سى ہے
انکھیں روتى ہیں ،دل نہ جلتا ہو
اشک میں بو کباب کى سى ہے
رو سیہائ سے شیخ کو کیا کام
چھینٹ گہرے خِضاب کى سى ہے
بینظیر شاہ وارثى ⭐
: اگریادیں ریت ہوتیں تو کیا خوب ہوتا محسنؔ مٹھی سے نکل جاتیں، میں پیروں سے اڑادیتا۔
کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں
اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں
😂 🤭😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain