آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں
اور حاصل کریں
پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.
تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں. شکریہ 😂
کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں
اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں
پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے
🤣🤣🤣🤣😆😆😁
پیکج مہنگے ہونے کے بعد فری فیسبک چلانے والو باز آ جائو
😕😕😕
کسی نے میت کی تصویر کے نیچے لکھ دیا #nice pic😂😂😂😂
میسیج پہ میسیج بھیجتے ہو
بهیج بهیج کے بهیجا خراب کرتے ہو
بھیجتے بهی ہو تو کیا بھیجتے ہو
خود کا بھیجا تو چلتا نہیں
دوسرے کا بهیجا ہوا بھیجتے ہو
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'-'-:-🤣🤣🤣
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜
شکر ہے واٹس ایپ کا اردو ورژن نہیں آیا
ورنہ لاسٹ سین کی جگہ لکھا آتا
"آخری دیدار"
😉😅😜

محبت محتا ج کہاں حُسن اور جو انی کی
میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گا تمہیں
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔mood sad 😔

جس کے نصيب ميں ،ميں ہوں
الّٰلہ اس کا نصيب اچھا کرے
😛😁🤣🤣🤣🤣
ہاۓ صدقے ۔۔۔!!
آپ اداس تھے میرے بنا ❣🕊
#❣
نہ جانے کون سا لمحہ میرے قرار کا ھے
نہ جانے کون سی ساعت تیرے حصول کی ھے۔
اُن کی سادگی بھی میاں اِک مصیبت ہے ۔🖤
بال کھول کر پوچھتے ہیں ایسے کیا دیکھتے ہو ؟
#❤️
کبھی پسند نہ آۓ میری پوسٹ تو بتا دینا🤗ایسا چماٹ پڑے گا کہ سب کچھ اچھا لگنے لگے گا😏😏حد ہے مفت کی پوسٹ پہ بھی نخرے😒🙉😁😁😂😂😂
کبھی پسند نہ آۓ میری پوسٹ تو بتا دینا🤗ایسا چماٹ پڑے گا کہ سب کچھ اچھا لگنے لگے گا😏😏حد ہے مفت کی پوسٹ پہ بھی نخرے😒🙉😁😁😂😂😂 good night
جی لیں گے ہم تمھاری یادوں کے سہارے
غ غبارے، ف فوارے فٹے منہ تمھارے😂🤣😂
دلچسپ ھے😜 ، قیامت ھے 😍، آفت ھے😂 ، غضب ھے...🙈
شاعری میری ، smile میری😊 ، style میرا 🙈، Dp میری .....
خوشی سے کانپ رہی تھی انگلیاں میری___😉
ڈیلیٹ ہوگئی ریکوسٹ، ایکسیپٹ کرتےکرتے😜😬😬😬
موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
👈 دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain