❤️🍀💯 پسند ڪی شادی ضرور ڪرو یہ آپڪا حق ہے لیڪن اسڪی قیمت بابا ڪی عزت نہ ہو، ڪیونڪہ ہر شوہر ڪے لیے اپنی بیوی تو ملڪہ نہیں ہوتی لیڪن ہر بابا ڪے لئے اسڪی بیٹی شہزادی ضرور ہوتی ہے۔۔💙I
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اپنے وجود سے محبت کریں، اپنی قدر و قیمت خود جان کر جیئیں لوگ تو محض اپنے مفادات کی حد تک آپ سے جڑے رہیں گے...!* *خوش رہیں* *خوشیاں بانٹیں* *صبح بخیر*
کمی ذرا سی اگر فاصلے میں آ جائے وہ شخص پھر سے مرے رابطے میں آ جائے اسے کرید رہا ہوں طرح طرح سے کہ وہ جہت جہت سے مرے جائزے میں آ جائے کمال جب ہے کہ سنورے وہ اپنے درپن میں اور اس کا عکس مرے آئینے میں آ جائے کیا ہے ترک تعلق تو مڑ کے دیکھنا کیا کہیں نہ فرق ترے فیصلے میں آ جائے دماغ اہل محبت کا ساتھ دیتا نہیں اسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے وہ میری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہو یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے وہ ماہتاب زمانہ ہے لوگ کہتے ہیں تو اس کا نور مرے شب کدے میں آ جائے بس اک فراغؔ بچا ہے جنوں پسند یہاں کہو کہ وہ بھی مرے قافلے میں آ جائے فراغ روہوی🖤🖤