Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

وحشت سے مری خوف نہ کھا آ قریب آ!!!!
مجھ پر ترا خمار ہے مستانہ نہیں ہوں...

capt@in
 

من پسند انسان کا
کوئی متبادل یا بیک اپ نہیں ہوتا۔ نہ خواب خیالوں میں نہ زمیں آسمانوں پر🖤🥀

capt@in
 

من پسند انسان کا
کوئی متبادل یا بیک اپ نہیں ہوتا۔ نہ خواب خیالوں میں نہ زمیں آسمانوں پر🖤🥀

capt@in
 

💔میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے💔 💔جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں💔

capt@in
 

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں.. تیرے جانے کا غم زیادہ ہے..!!

capt@in
 

دلِ ناداں کو کچھ اور سوجھتا ہی نہیں😔 پلٹ پلٹ کے تیری یاد سے لپٹ جاتا ہے🥀

capt@in
 

*سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں۔"*🙂💔
*

capt@in
 

دلِ ناداں کو کچھ اور سوجھتا ہی نہیں😔 پلٹ پلٹ کے تیری یاد سے لپٹ جاتا ہے🥀

capt@in
 

[2/21, *ہر چیز دستیاب تھی دُنیا جہان کی*
*لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا*
[2/21: ہمارے دشمن جلتے ہیں :ہمارے نوابی انداز سے❤
🔥مرشد🔥
ہم دوستی کرتے ہیں محبت کی طرح💕

capt@in
 

Seer@t-fatim@ miss you post dekhna to bat KR Lana.

capt@in
 

وحشت سے مری خوف نہ کھا آ قریب آ!!!!
مجھ پر ترا خمار ہے مستانہ نہیں ہوں...

capt@in
 

ہم ترے لاڈ سے بگڑے ہوئے ضدی بچے
ایسے بگڑے جو ہدایت کے بھی قابل نہ رہے
🥀🥀

capt@in
 

*زلف کھولی ہے آج محترمہ نے😘😍😍*
*ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی🤭😝😁😁😂😂*

capt@in
 

*کس اذّیت میں ہمیں آپ نے چھوڑا تنہا!!!!*
*دوست ہوتے تو بھلا ایسے کنارہ کرتے....!!!!💔☺*

Islamic Quotes image
c  : 😍😻😍😻😍😻 - 
capt@in
 

عرض کیا ہے. 😂🙈
ماتھے پہ لہو بالوں میں ریت___ 😂🙈😂🙈😂
کیونکہ 👇
اج میں نے اس کو پھول مارا گملے سمیت😂😂🙆😬

capt@in
 

وہ تم نہ تھے اِک خیال تھا
میری سوچ کا ہی کمال تھا
وہ محبتیں وہ چاہتیں میری
اُلجھنوں کا ہی اک جال تھا
میرے دل میں تھیں جو رونقیں
وہ تیرا ہی حُسنِ جمال تھا
مجھے جواب جس کا مِلا نھیں
وہ ایسا ھی اِک سوال تھا
اُسے یاد کیسے نہ کرے کوئی
اسے بھولنا ھی محال تھا

capt@in
 

چائے صرف چائے نہیں ہوتی، 💕
سلیقہ ہوتا ہے.....❤
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا....💯❤🔥*__*😊

capt@in
 

ارینج میرج میں بیوی آپ کہ کر مخاطب کرتی ہے اور لو میرج میں تم کہ کر
لہزا ارینج میرج کر کے عزت دار بن کرجیو
😂😁

capt@in
 

شادی کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.🙈🤪😂