مجھے اپنے دل پہ بڑا ناز ھے 😍 پتہ ھے کیوں ؟؟؟ 🙄🙄 بہت سے لوگوں نے اسے دکھایا ھے 🙂😢 توڑا ھے 💔😢 پھر بھی مست چل رھا ھے ❤😎👉 اوریجنل ھے نہ😍😍💯 چائنہ کا تھوڑی ھے😒🙊😂😂😂
روئے، چیخے، کانپے، تڑپے، آہ بھر کے مر گئے کتنے سپنے برف خانے میں ٹھٹھر کے مر گئے دوش دیتے کس کو اپنے قتل کا معصوم لوگ خود پہ اپنی موت کا الزام دھر کے مر گئے