*بات کرنے کے لیے ... وقت ... اور موڈ ... کی ضرورت نہیـــــــــں ہوتی ... بس دل میــــں اہمیت ہونی چاہئیے .......!!!*
💞 💞
❣
زندگی کی بہترین اور خوبصورت ترین چیزیں_____
وہ نہیں ہوتیں...
*جنہیں ہم آنکھوں سے دیکھتے ہیں...*
یا_____
*کانوں سے سُنتے ہیں...!!*
بلکہ وہ ہوتی ہیں____
*جنہیں ہم دل سے محسوس کرتے ہیں...!!!🥀💯*
سچے رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی غلطیوں کو برداشت کرنے میں ہے ورنہ
خامیوں کے بغیر انسان ڈھونڈتے آپ اکیلے رہ جائیں گے
#شام_بخـــــــیر ☕❤
(معاشیاتی محبت)
مُحبت چیز ہے ایسی !
رسد جتنی بھی بڑھ جائے
طلب پوری نہیں ہوتی__________!!
تمام عمر اب اذیت دے گا مجھے
وہ چند روز جو مجھ میں قیام تھا تیرا...!!!
ہم جو تم"سے ملے ھیں ""اتفاق"" تھوڑی ھے؟
مل کے ""تم کو چھوڑ دیں ""مزاق تھوڑی ھے
اگر ہوتی "" تم "سے ""محبت"ایک حد تک تو چھوڑ دیتے
پر ہماری """ تم"سے """محبت" کا حساب تھوڑی ہے
اب """ تم """ ڈھونڈو گے میری اس """غزل کا جواب
یہ میرے دل کی آواز ہے """کتاب"تهوڑى هے
محبت راز ہوتی ہے اسے افشاء نہیں کرنا
محبت لازمی کرنا مگر چرچا نہیں کرنا
محبت جس پہ نازل ہو وہ دل تو خاص ہوتا ہے
اگر مل جائے یہ نعمت اسے ضائع نہیں کرنا
میرے اجداد کہتے تھے محبت دین کا جُز ہے
تو اپنے دین میں تم بھی کہیں دھوکا نہیں کرنا
اگر عزت ، محبت سے کبھی بھی ایک بچتا ہو
تو پھر عزت بچا لینا بہت سوچا نہیں کرنا
وفا کی کھیتیوں میں یہ محبت خوب اگتی ہے
نہیں ہے شرط پوجا کی مگر بدلا نہیں کرنا
محبت کر رہے ہو تم تو یہ پیش نظر رکھنا
محبت چھِن بھی جائے تم اِسے رسوا نہیں کرنا
یہ ممکن ہے محبت میں کبھی غلطی بھی ہو جائے
تو لہجہ نرم رکھنا تم اسے کڑوا نہیں کرنا
بہت مخلص بہت پیارا اگر جانے کی ضد کر لے
تو تم کو مشورہ ہے پھر اُسے روکا نہیں کرنا
ڈاکٹر کے پاس جائیں تو چاول چنگی طرح کھا کر جائیں کیونکہ سب سے پہلے اس نے یہی بند کروانے ہیں🙂🤣🤣🤣🤣🤣
کبھی زلف پر کبھی چشم پر کبھی تیرے حسین وجود پر
جو پسند تھے میری کتاب میں وہ شعر سارے بکھر گئے
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر
غم عاشقی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
اے وعدہ فراموش رہی تجھ کو جفا یاد
یہ بھول بھی کیا بھول ہے یہ یاد ہے کیا یاد
وہ سُنتے ہیں کب دل سے مری رام کہانی
فرماتے ہیں، کچھ اور بھی ہے اسکے سوا یاد؟
بندے سے ہے کیوں پرسشِ اعمال الٰہی؟
انسان کو رہتی ہے کہاںاپنی خطا یاد؟
اُستاد نے اچھا سبقِ عشق پڑھایا
جب اس کو بھلاتا ہوں، یہ ہوتا ہے سوا یاد
تم بھولتے ہو آج کی بات آج ہی اکثر
مشکل ہے اگر وعدہء فردا نہ رہا یاد
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا
ہم یادِ خدا کرتے ہیں، کر لے نہ خدا یاد
معشوق سے اے داغ تغافل کا گلہ کیا؟
کیوں یاد کرے تجھ کو؟ کرے اُس کی بلا یاد
(داغ دہلوی)
دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو🤝🏻✌🏻💯
جو کسی آنکھ کی پتلی میں نظر بند ہوئے
ان اسیروں کو رہائی کی ضرورت ہی نہیں
🖤
: لڑکی ،، تم چھوٹے ہو تمہیں بھائی بناؤں گی ،، لڑکا ،، اگر شوہر بڑا ہوا تو اسے ابو بنالوں گی ،،🤣😂😝😜😂😂😂😂😂 1 min ago

بہاﺭ ﺭُﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﮌ ﺭﺍﺳﺘﮯ
ﺗﮑﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺭﻭ ﭘﮍﻭ ﮔﮯ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﻮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺴﻦ
ﺳﺠﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺭﻭ ﭘﮍﻭ ﮔﮯ
ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻭﻋﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﯾﺎﺭ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺗﺒﺎﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ
ﮐﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ
ﺩﻏﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺭﻭ ﭘﮍﻭ ﮔﮯ
ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ
ﺍﺟﺎﮌ ﺩﮮ ﮔﯽ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ
ﮐﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ
ﻣﻼ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺭﻭ ﭘﮍﻭ ﮔﮯ
ﺑﺮﺳﺘﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﺘﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﻭﻟﯽ ﮐﮯ ﻣﺰﺍﺭ ﭘﺮ ﺟﺐ
ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺭﻭ ﭘﮍﻭ ﮔﮯ🖤🥀

اتـــنی من مــانیاں اچــھی نہیں ہــو تیں
Sahab تــم صرف اپــنے ہی نہیں میرے بـــھی ہــو
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
ڈھلتی ہوئی شام بھی وبال ھے کوئی
گُزرے ہوے دنوں کا ملال ھے کوئی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain