ڈھلتی ہوئی شام بھی وبال ھے کوئی
گُزرے ہوے دنوں کا ملال ھے کوئی۔
*خوبصورت تھا اس قدر کے محسوس نہ ہوا💦*
*کب۔۔ ؟ کیسے۔۔؟ کہاں۔۔؟ میرا بچپن چلا گیا💔*
🤣🤣🤣time pass.. Time pass..🤣🤣🤣time pass.. Time pass..🤣🤣🤣time pass.. Time pass..
جب کوئی ذکر گردش آیام آ گیا
بے اختیار لب پہ ترا نام آ گیا
یہ کیا مقام عشق ہے ظالم کہ ان دنوں
اکثر ترے بغیر بھی آرام آ گیا
میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر🦋
مجھ پہ بیتی ہے بہت، میں نے گزاری کم ہے 🌼
: کوئی اڑ دی پتنگ ہوئے اسی جیجا او لینا جیڑا ہوے سنڈھے ورگا تے گوراچیٹا رنگ ہوئے 
کبھی اعتبار الفت کبھی ہم سے بد گمانی 💔 تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی🔥
کبھی اعتبار الفت کبھی ہم سے بد گمانی 💔 تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی🔥
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں
اب کہاں ہو؟ کہ میں بے جان ہوا جاتا ہوں؛
اے محبت سے مجھے جان بلانے والے!!!
میں لاکھ کروں کوشش چھپانے کی
مگر یہ آنسو تماشہ بنا ہی دیتے ہیں
good morning
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
bhaar ma jye dd hr 5 mint bad banned😠😠😠