frnds kasy ho AP SB.aj 29 din bad I'd open .
پکوڑے کو دیکھ کر منھ میں پانی آ جاتا ہے 😒😒
پتا نئی پانی کو دیکھ کر منھ میں پکوڑے کیوں نہیں آ تے 😛😛🙊🙊
دولہا: آج تم میری زینت ہو،تبسم ہو،تمنا ہو،
دلہن شرماتے ہوۓ:
آج سے آپ بھی میرے یاسر ہو،زین ہو،رضوان ہو😝
محبت مجبور کرتی ہے______ورنہ
تجھے یاد کرنے سے ثواب تو نہیں ملتا
وہ جس کی یادوں کہ سہارے جیتارہا میں👩🏻🦰♥️ 🖤مرشد🖤 اک پل بھی اسے یاد نہ آ سکا میں😞😞
وہ تیرا چہرہ ہے کہ کیلے کا چھلکا۔ دل کمبحت دیکھتے ہی پھسل جاتا ہے ۔😁😆😂🤣🤣😜🤪😎
زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے
زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے
میں تجھے یاد بھی کرتا ہوں تو جل اٹھتا ہوں
تو نے کس درد کے صحرا میں گنوایا ہے مجھے
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
چاند کھڑکی گلی محبت ہے
ہے جہاں روشنی محبت ہے
اس کی زلفیں فلک کے مصرعے ہیں
اور میری شاعری محبت ہے
آسمانوں پہ بادشاہی ہے
خاک پہ زندگی محبت ہے
آگ کا عشق آگ ہونا ہے
آگ سے دوستی محبت ہے
تیری آنکھیں بتا رہی ہیں کہ تو
کسی درویش کی محبت ہے
دوستا! رو رہی ہوں پا کے تجھے
محرما! یہ خوشی محبت ہے
واقف ہے میرے درد سے میری صبح کا اجالا
لاعلم میرے غم سے میری رات نہیں ہے
جس شحض کی یادوں میں بے حال ہوں محسن
وہ ہنس کے یہ کہتا ھے کوی بات نہیں ہے
-"🥀💯
-" آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے "- 🙃💔🔥
_____"🌸
زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں♥️
ہر انســـــان کی زندگی میں🦋،}
دکھ پریشـــــــــانیاں آتی ہیں💯<
ان کا اشتہار لگانے سے🪧
ہمدردی تو مل جاتی ہے🤝🏻
مگر سکــــــــــــــــون نہیں ملتا💦
::::: بِــــــــــــــے شَـــــکـــــــــــــ::::::
✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻
┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈
jalal jani
┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈
مرشد ان سے کہنا اُنکی یاد آتی ہے🥀
یہ بھی کہنا کہ ہم رو پڑتے ہیں..!!😊
تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے koi on ha
چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو
نہ جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے♥️
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞کچھ لوگ ہوا کے ٹھنڈے جھونکے جیسے ہوتے ہیں جو آتا تو بہت مختصر وقت کے لئے ہے لیکن راحت پہنچا کے گزر جاتا ہے💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*نہ لفطوں کا لہو نکلتا ہے ۔۔نہ کتابیں بول پاتی ہیں*
*میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے۔۔۔۔🖤*
خنک رات میں تنہائی بھی چوکھٹ پہ کھڑی ہےجاڑے کی اداس شام ہے دسمبر آن پہنچا ہے.........
ترے آنے کی امید بھی ہو چلی معدوم نئے برس کا اہتمام ہے دسمبر آن پہنچا ہے........
کسی کو دیکھوں تو ماتھے پہ ماہ و سال ملیں کہیں بکھرتی ہوئی دھول میں سوال ملیں........
ذرا سی دیردسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں یہ فرصتیں ہمیں شاید نہ اگلے سال ملیں........ good night...khyda hafiz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain