مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اس پر💞
حتیٰ کہ وہ بھی جو اس نے بدل رکھا ہے🔥
*❤️اَلـــفاظِ مُـحـبّــــت❤️*
شاعر : احمد مشتاق
مل ہی جائے گا کبھی، دل کو یقیں رہتا ہے
وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترے
اے مکاں بول، کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
اِک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے
اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جُگ بیت گئے
عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن
💔💔
J.A.khanعمر بھر کون جواں، کون حسیں رہتا ہے
محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا
جومیرے حصے میں آئی ہیں وہ اذیتیں بھی شمار کرنا
جلائےرکھوں گی صبح تک میں تمھارے رستوں میں اپنی آنکھیں
مگرکہیں ضبط ٹوٹ جائے تو بارشیں بھی شمار کرنا
جو حرف لوحِ وفا پہ لکھے ہوئے ہیں ان کو بھی دیکھ لینا
جو رائیگاں ہو گئیں وہ ساری عبادتیں بھی شمار کرنا
یہ سردیوں کا اداس موسم کہ دھڑکنیں برف ہو گئ ہیں
جب ان کی یخ بستگی پرکھنا ,تمازتیں بھی شمار کرنا
تم اپنی مجبوریوں کے قِصے ضرور لکھنا وضاحتوں سے
جو میری آنکھوں میں جَل بجھی ہیں وہ خواہشیں بھی شمار کرنا
#نوشی_گیلانی
پتھر بنا دیا تو ملی یہ سزا مجھے
چپکے سے سنگ تراش اٹھا لے گیا مجھے
خوشبو میں ڈوب جائیں گی یادوں کی ڈالیاں
ہونٹوں پہ پھول رکھ کے کبھی سوچنا مجھے
پانی خریدنے لگے بادل بھی آج کل
بارش میں بھیگنا بھی لگا بے مزہ مجھے
ہاتھوں کی کچھ لکیریں بدلتی ہوئی ملیں
وہ یوں کہ آپ نے خواب میں کل چھو لیا مجھے
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کُھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو..,
ھر ستم ایک دم دسمبر میں۔۔۔ جم سے جاتے آکر غم دسمبر میں۔۔💔😰
میں ایک دن نوکری سے نکالا جاؤں گا
تیری یادیں خلل ڈالتی ہے کاموں میں 💔
aj to Nend he nhe arhe yr
*نہ جانے کتنے درد ایسے ہیں*🌚
*جنہیں میں سر درد کا نام دیتا ہوں🖤*
نکلے ہیں وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے۔۔۔
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں!!!
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی کے عالم.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ بھی نہیں .....!!
https://youtu.be/Uxlq4r23vkw frnds subscribe my YouTube channel tnx

*عزت بنانے کیلئے ہتھیار نہیں* *اخلاق_________ضروری ہے*🖤
تمام اُلجھنیں خوبخود سُلجھ جاتی ہیں
جب تیری اُنگلیاں میری اُنگلیوں میں اُلجھ جاتی ہیں❤️
*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*
-" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے 🙈😂😂😝😝
❣️🤲🌙۔
*★جب تک آپ کی نیت میں خلوص اور دل میں محبت و ہمدردی کا جذبہ موجود ہے، تب تک کوئی بھی موسم یا حالات آپ کی خوبصورتی کو ختم نہیـــــــں کر سکتے★*
*انتخᷠــⷶــⷨــͪــⷶــᷢــᷢــͧــᷤــⷷــⷷــᷠــⷶـــͩــⷨـــاب*
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
مصیبت عین راحت ہے اگر ہو عاشق صادق
کوئی پروانے سے پوچھے کہ جلنے میں مزا کیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain