*بھیک میں ملی ہوئی توجہ*
*بہت اذیت ناک ہوتی ہے*💔🥀
تجھے رات بھر ایسے یاد کرتا ہوں
جیسے صبح امتحان ہو میرا ۔
💔😢💔
بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا،اور ہم اُسے احساسات کے ترجمے سُنا رہےہوتے ہیں
اکیلے پن نے بگاڑی ہیں عادتیں میری
وہ لوٹ آئے تو ممکن ہے سُدھر جاؤں میں___
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
💔
💕وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے💕
کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے✨🥀
💕مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں
کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہو جائے...❤ظروف معصوم۔۔۔۔۔۔
💕وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے💕
کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے✨🥀
💕مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں
کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہو جائے...❤ظروف معصوم۔۔۔۔۔۔
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
😂👈
بات کرنے کا دلاسہ دے کر.....
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
آپ کو جتنا وقت دیا تھا، ختم ہوا
بس اب دل کا حجرہ خالی کر دیجے
ذوالفقار ذکیؔ
عشق ہے تو ظاہر کر ،
بنا کر __ چائے حاضر کر__"🤩
ادرک ڈال یا ڈال الائچی ،
کوٹ کر محبت بھی شامل کر_".😋
🤪😘❤️
"فرمائش"
مجھے اس طرح چائے پلاؤ گویا
یہ میری زندگی کی آخری چائے ہو،
اور کل کو
مجھے اس طرح چائے پلانا
گویا میں موت سے لوٹ آیا ہوں!
#SA_گر 🥀🖤
میرا درد صرف میرا خدا جانتا ہے
تم نے تو بس میری ہنسی دیکھی ہے
اگر زندگی کے باغ سے غم کے کانٹے چُن لۓ جائیں۔۔۔
🖤مرشد🖤
تو زندگی حسین ہو جاتی ہے۔۔۔
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی🌹❤️
#_❣️🥀😊💯✍️*_




تھا سِتم بار بار کا ملنا
لوگ بھاتے چلے گئے ہوں گے💔
مرشد جون
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain