Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔💔

capt@in
 

#نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہے #زندگی میں 🔥
ہر کوئ #پیار کرے گا تو #________نظر لگ جاے گی..e3

capt@in
 

اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ
"بے شک الله کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے..🍁

capt@in
 

اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ
"بے شک الله کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے..🍁

capt@in
 

قسمت کھیل نہیں کھیلتی طیب
بعض اوقات ۔۔
انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں ____
🥀💔🔥

capt@in
 

یہ کون بولا؟ یہ کس زباں نے ہماری آنکھوں کی بات کاٹی
پلک پلک یہ بتا رہی تھی کہ کس طرح پچھلی رات کاٹی 🔥💯

capt@in
 

جب خدا کی مصلحتیں سمجھ میں آ جائیں نا! تو دل ضد کرنا چھوڑ دیتے ہیں❤
جمعہ مبارک🌸

capt@in
 

درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے! 🙂💔🥀

capt@in
 

دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں✍️
لفظوں کی آہیں نکلیں 🖤
قلم سے خون ٹپکے💔
کاغذ پر درد بکھرے🥀
میری خاموشی ٹوٹے 🤐
*پھر اذیت سے جان چھوٹے*.

capt@in
 

مت پوچھ کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا❤️۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا👀❤️۔۔۔۔۔۔۔. hmm

capt@in
 

🥀 اب تیرا دکھ نہیں رہا اتنا دل محبت سے بھر گیا کچھ کچھ🖤✨

capt@in
 

•° اس سے بڑھ کر اور _________ 
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤liked all posts

capt@in
 

خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیئے کہ
بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں 🔥
*👑ارباب کشمیری👑*

capt@in
 

آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣.

capt@in
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😭😭

capt@in
 

ابھی تو ہم عروج پر پہنچے ہی نہیں
اور لوگوں کو انتظار ہے ہمارے زوال کا

capt@in
 

روٹھا ہوا ہے اس بات پر مجھ سے زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا

capt@in
 

💞بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے👌💞💞👌💞👌
💞نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے💞👌💞👌💞srf tum

capt@in
 

💞👌💞👌💞👌💞👌💞👌💞
ویـسے آنکھـوں سے قتـل کرنے میں
تم کو حاصـل بـڑی مہـارت ہـے
دیکـھو ناراض یار مـت ہونا
شعر کہـنا تو میـری عادت ہـے
💞👌💞👌💞👌💞👌💞👌💞

capt@in
 

*جس کو تصویر دکھاتا ہوں یہی کہتا ہے..*
*تیرا نقصان تو پورا نہیں ہونے والا..🖤🥀*