صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ💔
آخر اُس کی اوقات ہی اتنی تھی🔥
🌹چھپ چھپ کے ساری دنیا سے پلکیں بھگوتے دیکھا ہے 😞
محفل میں ہنسنے والوں کو تنہائ میں روتے دیکھا ہے💓
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں 💔
کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم 🥀
😔😔😔
ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاو تو جاہل ہو..jalal jani
اک ترا نام، کہ ہر دم ہے وظیـــفہ مـجھ کـو
اک مری بات کہ برسوں میں سنی جاتی ہے?
🖤🕸️🍁
زیادہ تماشہ نہ کروصاحب
فاتحہ پڑھو اور جاؤ۔۔۔مر گۓ ہیں ہم
🖤🕸️🍁
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔
❤️ہم نے اشکوں سے کبھی پوچھا نہ تھا
🔥کس لیے بہتے رہے رخسار پر 💔
تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤
آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣.
I need some good frnd for a family group.plz join my mahfil from my profile.follower ma said b join kro
I need some good frnd for a family group.plz join my mahfil from my profile.
غزل
ادا میں بانکپن انداز میں اِک آن پیدا کَر
تُجھے معشوق بننا ہے تو پورى شان پیدا کَر
کہاں کا وصل کیسى آرزوِ دِل وہ کہتے ہیں
نہ میں حسرت کروں پورى نہ تو ارمان پیدا کَر
ہمارا اِنتخاب اچھا نہیں تو پِھر اے دِل تو ہى
خیالِ یار سے بہتر کوئ مہمان پیدا کر
مُجھے ہے رشک اُس کو بھی رقیب اپنا سَمجھتا ہوں
نہ دیکھے جو تُجھے ایسا کوئ دربان پیدا کَر
خیالِ ضبطِ اُلفت ہےتو احسن پِھر خطر کیسا
نہ دھڑکے دِل بھى سینے میں وہ اِطمینان پیدا کَر...mare mashhoka😍
*دِلِ سِتم زدہ بیتابیوں نے لُوٹ لِیا*
*ہمارے قِبلے کو وہابیوں نے لُوٹ لِیا*
*کہانى ایک سُنائ جو ہیر رانجھے کی*
*تو اہلِ درد کو پنجابیوں نے لُوٹ لِیا*
*صَباُ قبیلہِ لیلىٰ میں اُڑ گئ یہ خبر*
*کہ ناقہ نجد کے اعرابیوں نے لُوٹ لِیا*
*کِسى طرح سے نہ نیند آئ اِنشا کو*
*اِسى خیال میں بے خوابیوں نے لُوٹ لِیا*
اِنشاءاللہ خان اِنشاء
