اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں😊
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی ...!!!!💔
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔
💔😢
اور میــری محبت تو اتنـــی بے اثر ہے کہ
اسے محســـوس تک نہیــں ہوتــی...🔥💔
✍️نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے❤
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں😘
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥️
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🥀.
معصوم کس قدر تھا میں آغازِ عشق میں،
اکثر تو اس کے سامنے شرما گیا ہوں میں...!
جون ایلیاء 💔 🍂liked all posts
*جس کو تصویر دکھاتا ہوں یہی کہتا ہے..*
*تیرا نقصان تو پورا نہیں ہونے والا..🖤🥀*new post b liked
ابھی مقتول خوابوں کو بھی ____ دفنایا نہیں ہم نے
ابھی آنکھیں ہیں عدت میں ابھی یہ سوگ کے دن ہیںlike all
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
❤___ 🙏💞
-" کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا، سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی_" 👌🔥
🌚💯%✓
تو نے دیکھا ہے کبھی اک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے کیا معلوم رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آرام مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد.............
" کِسی دِن ہم نہ ہوں گے ، ہماری مُسکراتی ہُوئی تصویر رہ جائے گی! ۔ " 😌
" کئی رشتوں کو جب پرکھا نتیجہ ایک ہی نِکلا ، ضرورت ہی سب کُچھ ہے مُحبت کُچھ نہیں ہوتی! ۔ " 💔🙂
جو نھبا نہ سکوں ، میں وہ وعدہ نہیں کرتا
میں بات اپنی ، حد سے زیادہ نہیں کرتا
ہر ایک سے ملتا ہوں ، عاجزی کے ساتھ
جو منافق ہو ، میں اس سے رابطہ نہیں رکھتا
یہ بات سچ ہے کہ تمہیں ظلم میں مہارت ہے،
یہ بھی تو حقیقت ہے کہ ہم نہیں ڈرتے_
وہ میرے ہاتھوں پر ہاتھ رکھ کے بولی 😵💫😒
یسو پنجو ہار کبوتر ڈولی
🤣🤣🤣😂😂
یہ موسم کی بارش
یہ بارش کا پانی
یہ پانی کی بوندیں
پلیز میرے لئے جانو ڈھونڈیں.....😂🙈
😂😂😂
بغیر Bf اور Gf کے لوگ حاضر ھوں ✋✋
😭
😭
😥😥😥😥
میں نے اجتماعی جنازہ پڑھوانا ہے
😂😂😂😂😂
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain